غرض آپ خرچا کرنے پہ تلے ھیں
ابن سعید خادم جنوری 24، 2010 #104 طاقچہ کھولوں گا۔ گلک نکالوں گا۔ امی سے اجازت لوں گو اور اس میں سے رقم نکالوں گا پر خرید لاؤں گا اور سبھی مل کر کھائیں گے۔
طاقچہ کھولوں گا۔ گلک نکالوں گا۔ امی سے اجازت لوں گو اور اس میں سے رقم نکالوں گا پر خرید لاؤں گا اور سبھی مل کر کھائیں گے۔
الف عین لائبریرین جنوری 24، 2010 #111 ڈرتے ہو اتنے بڑے اور اردو محفل کے منتظم اعلیٰ ہو کر۔ یہ تو شرم کا مقام ہے!!
dxbgraphics محفلین جنوری 24، 2010 #119 چین پاکستان کا برے وقت کا ساتھی ہے جبکہ ام ری کا موسمی اور مطلبی