گویا ہم جو کہیں گےآپ مانیں گے بنا کسی چوں وچرا کے
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #62 کسی شک کے بغیر اس یقین کے ساتھ کہ اپیا جو کہیں گی وہ ایسی ہی بات ہوگی جسے ضرور مانا جائے۔
خوشی محفلین جنوری 23، 2010 #63 قصہ مختصر یہ ھے کہ صبح چھٹی ھے اور چائے پینے کا موڈ ھے اس وقت مگر مسلہ یہ ھے کہ بنائے کون؟
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2010 #65 ضروری ہے کسی سے چائے بنوانی؟ خود کیوں نہیں بنا لیتیں دو عدد پیالی چائے۔
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #66 غصے میںمونچھیں نکلنے کا سنا تھا یہ حروف بدلنے کا واقعہ آج دیکھ رہا ہوں۔
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #68 ظلم نہ کریں اپیا شمشاد بھائی جب بھی بولتے ہیں دلچسپ بولتے ہیں آپ کی طرح۔
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #70 ضرور آپ سے کچھ غلط فہمی ہوئی ہوگی ورنہ ہم تو شمشاد بھائی اور بھابھی دونوں کی خوش اخلاقی اور نرم گفتاری کے مداح ہیں۔
ضرور آپ سے کچھ غلط فہمی ہوئی ہوگی ورنہ ہم تو شمشاد بھائی اور بھابھی دونوں کی خوش اخلاقی اور نرم گفتاری کے مداح ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2010 #73 سنو بھائی، خوشی کا بھی موڈ تھا لڑائی والا اور میرا بھی موڈ تھا لڑائی والا لیکن دونوں ایک وقت میں اکٹھے نہ تھے۔ اس لیے بچت ہو گئی۔
سنو بھائی، خوشی کا بھی موڈ تھا لڑائی والا اور میرا بھی موڈ تھا لڑائی والا لیکن دونوں ایک وقت میں اکٹھے نہ تھے۔ اس لیے بچت ہو گئی۔
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #80 حیف اب موقع ہی نہیں ملتا گھر پہ پوتےتھے تو والدہ تھیں نانا نانی تھے ان کے ہاتھ پاؤں دبا دیتا تھا۔