نتائج تلاش

  1. محمد اطھر طاھر

    میں تو مرد ہوں جاناں، مجھے رونا نہیں آتا

    عورت ذات ہو، تم تو چلا بھی سکتی ہو آنسوؤں سے پتھروں کو پگھلا بھی سکتی ہو تم تو رو بھی سکتی ہو، دکھوں کو دھو بھی سکتی ہو میں تو مرد ہوں جاناں، مجھے رونا نہیں آتا دکھ دھونا نہیں آتا جب کوئی مرد روتا ہے تو زمانہ ہنستا ہے ارے یہ مرد کیسا ہے؟ مرد ہو کے روتا ہے؟ یہ کیسے بلبلاتا ہے؟ اسے رونا بھی نہیں...
  2. محمد اطھر طاھر

    لگتے ہو کسی قہر میں لُٹے ہو جیسے سحر میں

    آئے ہو کیسی بحر میں؟ لپٹے دھوئیں کی لہر میں سُلگ رہے ہو زہر میں لگتے ہو کسی قہر میں لُٹے ہو جیسے سحر میں وحشت ہے تیری ذات میں دہشت ہے تیری بات میں ہیبت ہے تیری رات میں سانسیں تیری اٹک رہی ہیں اجل ہے تیری گھات میں یہ زخم ہیں ماہ و سال کے یا نشان ہیں رنج و ملال کے کیوں بیٹھے ہو ہار کے؟ زخموں پہ...
  3. محمد اطھر طاھر

    ہم تو مرد ہیں جاناں بڑے بے درد ہیں جاناں

    ہم تو مرد ہیں جاناں بڑے بے درد ہیں جاناں سپنے بھول جاتے ہیں وعدے توڑ جاتے ہیں جو ہم سے پیار کر بیٹھے اُسی کو چھوڑ جاتے ہیں مردانگی کے پتھروں سے کچل دیتے ہیں پھولوں کو کہاں ہم یاد رکھتے ہیں محبت کے اصولوں کو ہمیں سب لوگ کہتے ہیں مرد کو درد نہیں ہوتا جس کو درد ہوتا ہے شاید وہ مرد نہیں ہوتا سو ہم...
  4. محمد اطھر طاھر

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا

    جی اس میں تو کوئی شک نہیں ہے۔۔۔
  5. محمد اطھر طاھر

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا

    ٹھیک فرمایا جناب نے، لیکن پرورش کی ڈور تو آگئی نسل نو کے ہاتھ میں،
  6. محمد اطھر طاھر

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا

    کوئی پرواہ نہیں۔ آپ جیسے مہربان ہیں ناں میرے ساتھ،
  7. محمد اطھر طاھر

    تو بنا کے پھر سے بگاڑ دے ، مجھے چاک سے نہ اُتارنا

    تو بنا کے پھر سے بگاڑ دے ، مجھے چاک سے نہ اُتارنا رہوں کو زہ گر ترے سامنے، مجھے چاک سے نہ اُتارنا تری ”چوبِ چاک “ کی گردشیں مرے آب وگِل میں اُتر گئیں مرے پاﺅں ڈوری سے کاٹ کے مجھے چاک سے نہ اُتارنا تری اُنگلیاں مرے جسم میں یونہی لمس بن کے گڑی رہیں کفِ کوزہ گر مری مان لے مجھے چاک سے نہ اُتارنا...
  8. محمد اطھر طاھر

    میرے کوزہ گر

    تو گزر گیا کسی موج میں، جسے توڑ کر میرے کوزہ گر میرے خال و خد کے نقوش تھے، اسی چاک پر میرے کوزہ گر ترے بعد کوزہ فروش نے، مجھے تاقچے میں سجا دیا جہاں ٹوٹ جانے کا خوف تھا، مجھے رات بھر میرے کوزہ گر تیری کار گاہ کی خامشی، مجھے نا تمام نہ چھوڑ دے تو دوام ھوتے سکوت میں، کوئی بات کر میرے کوزہ گر...
  9. محمد اطھر طاھر

    وہ لوگ ہی قدموں سے زمیں چھین رہے ہیں جو لوگ میرے قد کے بھی برابر نہیں آتے محسن نقوی

    وہ لوگ ہی قدموں سے زمیں چھین رہے ہیں جو لوگ میرے قد کے بھی برابر نہیں آتے محسن نقوی
  10. محمد اطھر طاھر

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا مردہ ضمیری کی حد ہوگئی ہے فرنگی رسموں کو فروغ دے کر یہ بیج کیسے بو رہے ہیں۔۔؟ خواب غفلت میں سو رہے ہیں فراموش کرکے افکار و عقائد کیوں جہنم کے ہو رہے ہیں۔۔؟ فرنگیوں کے نمائندوں نے صنفِ نازک کو ورغلایا اعتدالی کا سبق دے کر مرد و زن کا فرق مٹایا آزادیءِ نسواں کی راہ دکھائی...
  11. محمد اطھر طاھر

    بہت آسان ہے کہنا

    بہت خوب
  12. محمد اطھر طاھر

    رونے میں اک خطرہ ہے

    رونے میں اک خطرہ ہے، تالاب، ندی ہو جاتے ہیں ہنسنا بھی آسان نہیں ہے، لب زخمی ہو جاتے ہیں سب سے ہنس کر ملیے جلئے، لیکن اتنا دھیان رہے سب سے ہنس کر ملنے والے، رسوا بھی ہو جاتے ہی
  13. محمد اطھر طاھر

    اقرار وفا کرنا، پھر اس سے مُکر جانا

    آوارگی میں محسن اس کو بھی ہُنر جانا اقرار وفا کرنا، پھر اس سے مُکر جانا جب خواب نہیں کوئی، کیا زندگی کرنا ہر صبح کو جی اُٹھنا، ہر رات کو مر جانا شب بھر کے ٹھکانے کو اک چھت کے سوا کیا ہے کیا وقت پہ گھر جانا، کیا دیر سے گھر جانا ایسا نہ ہو دریا میں تم بارِ گراں ٹھہرو جب لوگ زیادہ ہوں کشتی سے اُتر...
  14. محمد اطھر طاھر

    پسند کے لفظ پر شاعری

    آوارگی میں محسن اس کو بھی ہنر جانا، اقرارِ وفا کرنا، پھر اس سے مکر جانا
  15. محمد اطھر طاھر

    پسند کے لفظ پر شاعری

    آوارگی میں محسن! اس کو بھی ہنر جانا اقرارِ وفا کرنا، پھر اس سے مکر جانا
  16. محمد اطھر طاھر

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا

    بہت شکریہ محترم سید عاطف علی: آپ کی نصیحت پر عمل کی پوری کوشش ہوگی۔۔
  17. محمد اطھر طاھر

    مرا یار مرا ہم نشینِ محفل قریب سے گزر گیا چپ کر کے

    اچھا ہی کیا جناب ورنہ عشق کے علاقے میں حکم یار چلتا ہے ضابطے نہیں چلتے حسن کی عدالت میں عاجزی تو چلتی ہے مرتبے نہیں چلتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. محمد اطھر طاھر

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا مردہ ضمیری کی حد ہوگئی ہے فرنگی رسموں کو فروغ دے کر یہ بیج کیسے بو رہے ہیں۔۔؟ خواب غفلت میں سو رہے ہیں فراموش کرکے افکار و عقائد کیوں جہنم کے ہو رہے ہیں۔۔؟ فرنگیوں کے نمائندوں نے صنفِ نازک کو ورغلایا اعتدالی کا سبق دے کر مرد و زن کا فرق مٹایا آزادیءِ نسواں کی راہ دکھائی...
  19. محمد اطھر طاھر

    تمنا بھول جانے کی

    استاد محترم۔۔ جہاں گڑبڑ ہے اُسے ٹھیک کیے دیتے۔۔ مہربانی ہوگی۔۔۔
Top