نتائج تلاش

  1. محمد اطھر طاھر

    مجھے تو چاند لا کر دو

    اتنا تو ہم نے بھی کہا۔ اب کی بار۔۔۔۔۔۔ چاند نگر کو مت جانا اُسے اتنی بات سمجھانا کہ اب کی بار جو جاوں گا شاید میں لوٹ نہ پاوں گا۔۔
  2. محمد اطھر طاھر

    مجھے تو چاند لا کر دو

    کوئی تو ہے چھپا رستم۔۔
  3. محمد اطھر طاھر

    محبت کے تعاقب میں

    محبت کے تعاقب میں۔۔ بالائے طاق رکھ دی تھی انا اپنی۔۔۔ خودی اپنی۔۔۔ مجھے یہ خوش گمانی تھی کہ تم میری صداوں پر کسی لمحہ تو پلٹو گے کسی پل مڑ کے دیکھو گے۔۔ بلآخر لوٹ آوء گے۔۔۔ مگر کچھ اس طرح تم نے ہنر سیکھا نظرانداز کرنے کا۔۔ مجھے مایوس کرنے کا۔۔۔ میری تحقیر کرنے کا۔۔۔ میری تذلیل کرنے کا۔۔۔ مگر...
  4. محمد اطھر طاھر

    مجھے تو چاند لا کر دو

    فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر سے نئی ضد ہے ستارے میں نہیں لیتی، مجھے تو چاند لا کر دو تمہارا کیا بگاڑا تھا، جو تم نے توڑ ڈالا ہے یہ ٹکڑے میں نہیں لیتا مجھے تو دل بنا کر دو۔۔
  5. محمد اطھر طاھر

    تعارف میں کون ہوں اے ہم نفساں

    میں کون ہوں اے ہم نفساں، سوختہ جاں ہوں اک آگ مرے دل میں ہے جو شعلہ فشاں ہوں لایا ہے مرا شوق مجھے پردے سے باہر میں ورنہ وہی خلوتیِ رازِ نہاں ہوں جلوہ ہے مجھی سے لبِ دریائے سخن پر صد رنگ مری موج ہے، میں طبعِ‌رواں ہوں پنجہ ہے مرا پنجۂ خورشید میں ہر صبح میں شانہ صفت سایہ روِ زلفِ بُتاں ہوں دیکھا...
  6. محمد اطھر طاھر

    تعارف هم هیں نایاب هیرے

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
  7. محمد اطھر طاھر

    اٹھانی ہے تو نفرت کی اٹھا دیوار

    اٹھانی ہے تو نفرت کی اٹھا دیوار بسم اللہ میری سچی محبت سے تو کر انکار بسم اللہ کہا اس نے میری خاطر یہ کوہ غم اٹھاؤ گے؟ جوابا ہمبھی بول اٹھے میرے دلدار بسم اللہ جہاں کو چھوڑ کر ہم جب تیرے کوچے میں آ بیٹھے تو پھر سنگ ملامت سے کیوں انکار بسم اللہ پجاری زر کےہو تو ہاتھ میں سچ کا علم کیوں ہے؟ اگر...
  8. محمد اطھر طاھر

    محبت چھوڑ دی ہم نے

    ابھی جو لوٹ کر پھر تم ہمارے در پہ آئے ہو۔۔ یہ تم سے کہہ دیا کس نے۔۔؟ کہ تم بن رہ نہیں سکتے۔۔ یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے۔۔ کہا تم سے یہ کس نے۔۔؟ کہ تم بن ہم بہت روئے کہ راتوں کو نہیں سوئے۔۔ تو سن لو غور سے جاناں۔۔! اگر بیتے ہوئے لمحوں کو پھر واپس بلانا ہے۔۔ تمہاری زندگی میں پھر ہمیں واپس آنا ہے۔۔...
  9. محمد اطھر طاھر

    محبت ختم ہوگی کیا۔۔۔؟

    محبت ختم ہوگی کیا۔۔۔؟ چلو گر تنگ آ کر اک روایت توڑ بھی دیں ہم محبت چھوڑ بھی دیں یم تو کیا ہوگا۔۔۔۔۔؟ زمیں پر مومسموں کا پھر کبھی میلہ نہیں ہوگا نہ برکھا ویسے برسے گی کہ دل تڑپے کسی کو یا د کرکے پھر محبت ختم ہوگی کیا۔۔۔۔۔۔؟ گُل و بلبل کے قصے پھر نہیں دہرائے گا کوئی نہ تتلی پھول پر رقصاں کبھی ہوگی...
  10. محمد اطھر طاھر

    تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے

    تم سے تو کم گِلہ ہے زیادہ نصیب سے گویا تمہاری یاد ہی میرا علاج ہے ہوتا ہے پہروں ذکر تمہارا طبیب سے برباد دل کا آخری سرمایہ تھی امید وہ بھی تو تم نے چھین لیامجھ غریب سے دھندلا چلی نگاہ دمِ واپسی ہے اب آ پاس آ کہ دیکھ لوں،تجھ کو قریب سے
  11. محمد اطھر طاھر

    مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

    مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں مگر اے حسینِ نازنیں مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں تو ہو مجھ سے دور اگر کبھی تجھے ڈھونڈتی ہو نظر کبھی تو جگر میں اُٹھتا ہے درد سا میرا رنگ رہتا ہے ذرد سا مگر اے حسینِ نازنیں مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں تو کہیں ہو مجمہِ عام میں کسی کھیل میں کسی کام میں تو میں چھپ کے دور ہی...
  12. محمد اطھر طاھر

    عقل اور شعور

    جس نگری میں عقل اور شعور گھنگھرو باندھ لیں، وہاں بھوک نہیں ناچتی نفس ناچتا ہے، ایمان ناچتا ہے انسانیت ناچتی ہے۔
  13. محمد اطھر طاھر

    سجے ہوئے شہر کے مکینوں مجھے نہ دیکھو

    مجھے نہ دیکھو میں بے زماں بے مکاں، اُداسی کے کھردرے ہاتھ سے تراشیدہ و سنگ زادہ۔۔ میرے بدن پر قبائے سادہ۔۔ میں خواہشوں کے ہجوم میں بھی خود اپنے خوابوں کا آدمی ہوں۔۔ میں کتنی صدیوں کی بے بسی ہوں سجے ہوئے شہر کے مکینو!! مجھے نہ دیکھو میں اجنبی ہوں، میں اجنبی ہوں۔ خود اپنے بیتے ہوئے ماہ وسال کی...
  14. محمد اطھر طاھر

    راستے کے پتھروں سے لگ کے ہم روئے بھی تھے

    ﺑﺮﮨﻢ ﻧﮧ ﮨﻮ، ﮐﻢ ﻓﮩﻤﯽ ﮐﻮ ﺗﮧ ﻧﻈﺮﺍﮞ ﭘﺮ ﺍﮮ ﻗﺎﻣﺖ ﻓﻦ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﮔلہ ﮐﺮ
  15. محمد اطھر طاھر

    راستے کے پتھروں سے لگ کے ہم روئے بھی تھے

    ﺑﮭﺮﻱ ﺑﺰﻡ ﻣﻴﮟ کھچ مار دی ﺑﮍﺍ ﺑﮯ ﺍﺩﺏ ﮨﻮﮞ ، ﺳﺰﺍ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ
  16. محمد اطھر طاھر

    راستے کے پتھروں سے لگ کے ہم روئے بھی تھے

    نام لکھنے کا ہرگز وہ مطلب نہیں تھا جو ساری محفل نے سمجھ لیا, ابھی آپ نے فرمایا کہ امجد اسلام امجد اور محسن نقوی کی شاعری کے نیچے میرا نام لکھ رکھا تھا, کسی ایرے غیرے کی شاعری ہوتی تو آپ اس یہ اندازہ ضرور کرسکتے تھے کہ یہ مضمون کی چوری ہے. بھلا ان شعراء کی شاعری بھی چوری ہوسکتی ہے, جن کے بارے میں...
  17. محمد اطھر طاھر

    اصلاح درکار ھے۔

    میرا خیال ہے یہ الفاظ کچھ اس طرح بہتر رہیں گے. ہم پہ گراں ہے ورنہ, عادت ہے اپنی نشاں بھول جانا, بکھرا ہوں ایسے راہوں میں بھٹکنا مکاں بھول جانا, آخری دو اشعار کو بھی اصلاح کی ضروت ہے میری سمجھ سے باہر ھے
  18. محمد اطھر طاھر

    یاد عہد رفتہ

    یاد عہد رفتہ گزرے وقت کو بھول جانا آسان تو نہیں ہوتا جب پاؤں چھلنی چھلنی ہوں اور دل بھی زخمی زخمی ہو رستے میں ہو دھول بھری اور کانٹے بکھرے بکھرے ہوں تو خاردار رستوں پر چلنا آسان تو نہیں ہوتا جب بوند بوند کا ترسا صحرا ہو اور سورج سے آگ برستی ہو اس جلتے تپتے صحرا میں تنہا مسافر کا منزلوں کو...
Top