نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف السلام علیکم ۔۔ ابتدائیہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محفل پر خوش آمدید! :)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    میرے خیال میں کچھ اغلاط ہیں ، اور غلطیوں سے پاک تو کوئی کتاب ہو ہی نہیں سکتی چاہے آپ ایک ہزار بار اس کی پروف ریڈنگ کرلیں یا کروالیں۔ :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    درج ذیل غزل کے دو شعروں میں وزن درست نہیں ہے۔ رہنمائی مطلوب ہے: غزل کا وزن ہے: مفاعلن مفاعیلن مفاعلن مفاعیلن، بحر ہزج مثمن مقبوض سالم عجب نشاط سے جلاّد کے چلے ہیں ہم آگے کہ اپنے سائے سے سر پاؤں سے ہے دو قدم آگے قضا نے تھا مجھے چاہا خرابِ بادۂ الفت فقط خراب لکھا، بس نہ چل سکا قلم آگے غمِ زمانہ...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    چلے آئے مالی سب اس بوستاں میں ”فعولن فعولن“ کے پھولوں کو چننے کیا مبتدی کو معطر اسامہ! ”فعولن“ کی ”فا“ اور ”عو“ اور ”لن“ نے :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ہوں مسرور عمار ابن ضیا سے بہت خوش ہوا بھائی ابن رضا سے :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض ڈاٹ کام

    ظاہر ہے جو اثرانگیزی آمد میں ہوتی ہے وہ آورد میں نہیں ہوسکتی۔ البتہ شعرائے کرام کا طرز یہی رہا ہے کہ وہ آمد اور آورد دونوں کو بحر کے مطابق ہی رکھتے آئے ہیں۔ یہ ایک غلط فہمی بعض لوگوں کو لگ گئی ہے کہ قواعد عروض کی پابندی کرکے انسان اپنے خیالات کو درست انداز میں پیش نہیں کرسکتا جب کہ تجربہ اور...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت شکریہ یہ لڑی کھولنے کا مزہ آگیا پڑھ کے یہ سب دوبارہ فعولن سمجھنا لگے جن کو مشکل تو دن رات دہرائیں پیہم زباں سے فٹافٹ فٹافٹ فٹافٹ فٹافٹ
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اسلام امجد معجزہ

    بہت خوب۔۔۔ عمدہ شراکت ہے۔۔۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض ڈاٹ کام

    مختصر جواب: مزید تفصیل کے لیے اس پوری لڑی کا مطالعہ فرمالیں۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میرا تعارف

    میں سمجھا منظوم پہیلی ہے محفل پر خوش آمدید۔۔۔۔۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    پھر خریدارِ جنوں سرمدِ مجذوب ہوا

    واہ بھئی واہ۔۔۔۔ کلامِ شان کی کیا شان ہے۔۔۔۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    تازہ شعر: کوئی نہ مے نوش ہے ساقی ہی روپوش ہے
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اور سنائیں علم بھائی کیا حال چال ہیں؟
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    مان گئے بھئی آپ کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں آپ کو صرف ایک جواب دوں گا ، ہمت ہے تو اس کا جواب دے کر دکھائیں ، کیوں کہ یہ جواب ہمارے لاجواب دوست اور محترم ابن سعید کا مشہورِ زمانہ جواب ہے۔ وہ جواب یہ ہے:
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض ڈاٹ کام

    ہم تو سمجھے صرف ہم مصروف ہوگئے ہیں۔ :)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کے دستخط بھی اس تصویر کے مطابق لگ رہے ہیں۔ :)
Top