السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے اپنے زندگی میں عمدا نہ سہوا، کسی کی تضحیک نہ کبھی کی ہے اور نہ ہی اَیسا کرنے کاکبھی خیال آیا۔ ہنوز میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ میرے کن الفاظ کو آپ نے کسی کی تضحیک پر محمول کیا۔ میں نے نہ توکسی کے خلاف کوئی حکم لگایااورنہ کسی کو مشرک کہا، نہ کافر۔بلکہ جو...