نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    تین مُسافر ۔ ۔ ۔ از : فارقلیط

    بہت بہت شکریہ عالی جناب نایاب صاحب!
  2. فارقلیط رحمانی

    ھمارے فکری انتشار کا سبب کیا ہے معروضی تجزیہ درکار ہے

    عالی جناب محمد علم اللہ اصلاحی صاحب! ابھی تو مباحثہ یا مذاکرہ شروع بھی نہیں ہوا اور آپ اسے کسی ایک میدان میں محدود کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ ما شا ء اللہ اردو محفل پر ہر میدان کے لوگ موجود ہیں۔ ہم سبھی سے توقع رکھ سکتے ہیں کہ ہر کوئی اپنے علم،تجربہ، مطالعہ،خیال، الغرض اپنی اپنی بساط کے مطابق جواب...
  3. فارقلیط رحمانی

    تین مُسافر ۔ ۔ ۔ از : فارقلیط

    شکریہ سید شہزاد صاحب!
  4. فارقلیط رحمانی

    تین مُسافر ۔ ۔ ۔ از : فارقلیط

    تین مُسافِر ٹرین اپنی منزل کی طرف دوڑی چلی جا رہی تھی۔اِسٹیشن سے روانہ ہونے کے بعد کچھ دیر تک تو مسافر سامان کو ٹھکانے لگانے اور محفوظ نشستوں پر قابض ہونے میں لگے رہے، جب سب کچھ ٹھیک ہو گیاتولوگوں نے سکون کی سانس لی ۔کچھ سستانے لگے، کچھ کھڑکیوں سے باہر دیکھنے لگے، کسی نے اخبارنکالاتوکچھ لوگ...
  5. فارقلیط رحمانی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    کیا اس کالم اُن لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں جو ایک بار تو شادی کر چکے، دوسری، تیسری اور چوتھی بار کرنا چاہتے تھے لیکن ان کا یہ خواب شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا؟
  6. فارقلیط رحمانی

    آپ کون ہیں..........................................؟

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے؟ کو ئی بتلا ؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟ ہم ابھی تک کسی قابل ہی نہیں ہو پائے کہ اپنے منہ میاں مٹھو بنیں، ابھی تو ہم اطلبو العلم من المھد الی اللحد Seek Knowledge from the cradle to the grave. پر عمل پیرا ہونے کی محض کوشش ہی کررہے ہیں، دُعا ءفرمائیں کہ اس کو شش میں رب...
  7. فارقلیط رحمانی

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    بہت بہت شکریہ محمد یعقوب صاحب آسی! دیکھیے: کوچۂ جاناں، والیٔ بطحا،
  8. فارقلیط رحمانی

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    لیکن میرا اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ: ان دونوں کے بیچ جو ہمزہ لکھا جاتا ہے وہ اردو محفل کے کلیدی تختے (کی بورڈ) میں کہاں ہے؟
  9. فارقلیط رحمانی

    لوہے کا کمربند ۔۔۔۔از رام لعل

    لوہے کا کمر بند۔۔۔ رام لعل بہت عرصہ گزرا کسی ملک میں ایک سوداگر رہتا تھا۔ اس کی بیوی بہت خوبصورت تھی۔ اتنی کہ اس کی محض ایک جھلک دیکھنے کے لئے عاشق مزاج لوگ اس کی گلی کے چکر لگایا کرتے تھے۔ یہ بات سوداگر کو بھی معلوم تھی اس لئے اس نے اپنی بیوی پر سخت پابندیاں عائد کر رکھی تھیں۔ اس کی اجازت کے...
  10. فارقلیط رحمانی

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    نکتۂ نظرصحیح ہے یا نقطہنظر (نکتۂ) نظر؟
  11. فارقلیط رحمانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    عالی جناب ! آدم کا بیٹا صاحب! آپ کے نام پر پڑا پردہ توفاش ہو گیا۔اب آدم کا بیٹا کہلوانے کا کوئی مطلب نہیں رہا۔ اب تو آ جائیے محفل میں: اپنے اصلی روپ میں یعنی حسن خان بن کر
  12. فارقلیط رحمانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    خوش آمدید برادرِمحترم
  13. فارقلیط رحمانی

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    عالی جناب ابرار حسین صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ حضور عالی ! آپ نے بچے تو دیکھے ہی ہوں گے۔ ایک ٹافی ہاتھ آئی نہیں کہ دوسری کی فرمائش حاضر۔ اب ہماری حالت بھی بچوں جیسی ہی ہوتی جا رہی ہے۔ ’’پاک قرآن اِن مائکروسافٹ ورڈ‘‘ کی نعمتِ عظمیٰ ہاتھ آئی نہیں کہ قرآن سے...
  14. فارقلیط رحمانی

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    براہ کرم اس کا لنک ہمیں بھی فراہم کریں۔ بڑی نوازش ہوگی۔
  15. فارقلیط رحمانی

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔۔۔اللہ رب العزت آپ کا اقبال بلند کرے۔ کیا ہی مفید کام کیا ہے، نہ صرف آپ کی بلکہ استعمال کرنے والے تمام صارفین کی دُنیا و آخرت سُدھارنے کا کام اللہ تعالی آپ کو فوزو فلاح سے نوازے، آمین، ثم آمین۔۔۔۔
  16. فارقلیط رحمانی

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    شکریہ! شمشاد صاحب! دراصل تو یہ شعبہ ہماری پیاری بہنوں کا ہے۔ لیکن کیا کریں ترجمہ ہمارا پیشہ جو ٹھہرا، تو کرنا پڑا۔ اسی طرح کے دیگر بہت سے اجزاء کا ترجمہ لے کر ایک کلاسیفائڈ ڈکشنری بھی ترتیب دی جا سکتی ہے۔
  17. فارقلیط رحمانی

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    صاحب ہم نے بھی ڈائون لوڈ کیا۔ ڈائون لوڈ ہوا بھی۔ انسٹال کیا۔ انسٹال بھی ہوا ۔ اس کے بعد سب کچھ پتا نہیں کہا غائب ہو گیا؟ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کریں؟ پھر سے ڈائون لوڈ کرنا پڑے گا؟ یا کوئی اور حل بھی ہے؟ مشورہ عنایت فرمائیں۔
  18. فارقلیط رحمانی

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    1. Asafoetida ہینگ 2. Bay leaves تیز پتّہ 3. Cardamom, Black بڑی الائچی 4. Cardamom, green چھوٹٰی اِلائچی، ہری الائچی 5. Carom Seeds اجوائن 6. Chillies, Green مرچہری 7. Chillies, Dry Red خشک لال مرچ،ثابت 8. Chilli Pچowder, Red لال مرچ، پائوڈر 9. Cinnamon دال چینی 10. Cloves...
Top