نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    مشاہدرضوی:نصیب(نعت)

    :AOA:! ڈاکٹر صاحب جیو! اللہ آپ کا اقبال بلند کرے! جز اکم اللہ خیرا کثیرا
  2. فارقلیط رحمانی

    مدینۃ الاولیاء اُچ شریف کے مشہور بزرگ حضرت شاہ جلال الدین بخاری جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ...

    مدینۃ الاولیاء اُچ شریف کے مشہور بزرگ حضرت شاہ جلال الدین بخاری جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ سے دِلی لگاو ہے۔ آپ احمدآباد تشریف لائے تھے ،یہاں آپ کی نسل کے سینکڑوں بزرگ مدفون ہیں۔ پانچ سال قبل حضرت جہانیاں جہاں گشت کے پوتے حضرت سید عبداللہ برہان الدین قطب عالم رحمۃ اللہ علیہ پر ایک کتاب...
  3. فارقلیط رحمانی

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّإِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  4. فارقلیط رحمانی

    امجد اسلام امجد تم سچے برحق سائیں! ۔۔امجد اسلام امجد

    :notworthy:():blacksheep:(میں ۔۔میں):timeout::boy:(یہ میں اوں):yawning::thumbsup2:(ٹھینگا):flower:(یہ پھول اے):drink:(اور یہ میرا بتھ ڈے)
  5. فارقلیط رحمانی

    امجد اسلام امجد تم سچے برحق سائیں! ۔۔امجد اسلام امجد

    ۔فرحت کیا نی صاحب السلام علیکم امجد اسلام صاحب امجدکا خوبصورت کلام !تم سچے برحق سائیں!پیش کرنے کے لیے شکریہ !یہ کلام کچھ ایسا دِل میں اُترا کہ بس پڑھتا ہی چلا گیا! بار بار پڑھا۔ اور پھر کئی بار پرھنے کو جی کرتا ہے۔ایسا کیوں؟ خود مجھےمعلوم نہیں۔ یہ کلام کی تاثر آفرینی ہے یا سچے برحق سائیں کا خاص...
  6. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    جی بجا فرمایا! یہ غضب بچے مزید دو دنوں تک ڈھاتے رہیں گے! بخدا ہماری خاطر برداشت کر لیجے گا۔
  7. فارقلیط رحمانی

    مجھ سے نفرت تھی انھیں (قطعہ)

    اقرا الفاتحہ ! حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا سرسری؟
  8. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دریوں میں کیا ہوتا ہے :uncle:؟
  9. فارقلیط رحمانی

    جوئیں آپ سے بچھڑ کر زندہ نہیں رہ سکتیں

    مانو جی! یہ عجب اتفاق ہے کہ میری غیر موجودگی میں بھی بچوں نے آپ ہی کے دھاگے کو تختہ مشق بنایا۔ خدا کا شکر ہے کہ کسی اور کا دھاگہ نہیں ورنہ پھر معذرت کرنا پڑتی۔
  10. فارقلیط رحمانی

    جوئیں آپ سے بچھڑ کر زندہ نہیں رہ سکتیں

    جی حضرت ! بس ایک دو روز اور رہیں گے۔ پیر کے دن اپنے گھر چلے جائیں گے۔ اور ہمارا گھر ان معصوم فرشتوں سے خالی ہو جائے گا۔ بس آپ دونو ں کے لیے دُعا فرمائیں: نواسی کا نام فلک ناز ہے اور نواسے کا نام تو شاہ نواز ہے لیکن پیار سےسب اُسے شان بلاتے ہیں۔
  11. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    بھئی ! یہاں بارہ دری میں ہوتا کیاہے؟ کچھ ہمیں بھی بتائیں۔
  12. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
  13. فارقلیط رحمانی

    نورِ اسلام۔۔۔۔

    سبحن اللہ! بہت خوب!
  14. فارقلیط رحمانی

    نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر

    زہے نصیب! آپ کے در سے جو بھی ملے سر آنکھوں پر!!!
  15. فارقلیط رحمانی

    نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر

    نوازش ہے آپ کی ۔قبلہ سید صاحب۔
  16. فارقلیط رحمانی

    مچھلی کی کڑھی

    پہلے آپ الف۔ عین صاحب کی آن لائن ڈیجیٹل لائبریری میں دیکھ لیں۔ پسند آئے تو بتا دیجیے گا۔ ایک نسخہ ارسال کر دیا جائے گا۔
  17. فارقلیط رحمانی

    نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر

    جو دھمال میرا خیال ھے ، یہ مصرعہ تو وہ لوگ بسرعت سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے حبشیوں کا "دھمال" نامی رقص دیکھا ہو۔اور اس سے محظوظ ہوئے ہوں۔ ہمیں یہ سعادت حاصل ہے۔ جہاں ھجر روح وصال ھے ابھی در وہ مجھ پہ کھلا نھیں۔۔۔۔۔یہ تو میرے ہی دل کی آواز ہے۔ صلال صاحب آپ تو بڑے اعلیٰ پائے کے صوفی اور گدڑی کے لعل...
  18. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    عالی جناب محترمی بابا جی! ہم نے آپ کی شان میں تو ایک لفظ بھی نہیں کہا۔ پھر آپ کے نزدیک لاہور جیسے بڑے شہر کوئی ایک مفتی تو ایسا ضرور ہوگا جس کے دِل میں خوف خُدا ہو اور بقول آپ کے وہ کسی قسم کے پیسے لے کر فتویٰ نہ دیتا ہو۔مجھے آپ سے پوری ہمدردی ہے۔ ہم نے آپ کے خلاف کوئی فتویٰ صادر نہیں کیا۔ہم نے...
  19. فارقلیط رحمانی

    مچھلی کی کڑھی

    حضرت جلال الدین جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ پر اب تک جو کا م ہو چکا ہے اس کی نہ صرف تفصیلات بلکہ ممکن ہو تو ان کی فوٹو کاپی، زیراکس کاپی یا اسکین شدہ نقل، جو ممکن ہو سکے وہ ہمیں درکار ہے۔ اگر وہاں کسی کے پاس ان کے مخطوطات ہوں تووہ بھی درکار ہیں۔ہمارے پاس ان کی تصنیف جامع العلوم اور مکررنامہ...
Top