نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    :AOA: صاحب کلام خواجہ غلام فرید( رحمۃ اللہ علیہ) سے قطعی واقف نہیں ہوں۔ اب تو ان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے بے تاب ہوں۔ خدارا کرم فرمائیے۔
  2. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    حضورِ والا ! بڑا کرم ہوگا کہ آپ مجھے اس کلام کا عرفان عطا فرما دیں۔ جس زمانے اور جن مذاہب سے میں انجان ہوں اُن کا علم عطا فرما دیں ۔ میں آپ سے جھولی پھیلا کر سوال کرتا ہوں کہ اس کلام کی حکمت عیاں فرما دیں۔ یاد رکھیے حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ اگر کسی علم والے سے اُس کے علم کے متعلق سوال کیا جائے...
  3. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے اپنے زندگی میں عمدا نہ سہوا، کسی کی تضحیک نہ کبھی کی ہے اور نہ ہی اَیسا کرنے کاکبھی خیال آیا۔ ہنوز میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ میرے کن الفاظ کو آپ نے کسی کی تضحیک پر محمول کیا۔ میں نے نہ توکسی کے خلاف کوئی حکم لگایااورنہ کسی کو مشرک کہا، نہ کافر۔بلکہ جو...
  4. فارقلیط رحمانی

    مدرسة الاصلاح: ایک تحریک، ایک تنظیم÷ نشاة ثانیہ اور کھوئے ہوئے وقارکی تلاش

    بہت بہت شکریہ! اس معلوماتی مضمون کا۔ اور اس بات کا بھی کہ آپ نے ہمیں ٹیگ نہیں کیا۔شکریہ
  5. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضورِ والا! حضرت ابراہیم خلیل اللہ علی نبینا علیہ الصلوۃ والتسلیم نہ صرف نبی بلکہ اولوالعزم رسول ہیں۔ اپنی امت کو توحید کی تعلیم دینا اور اس کا تزکیہ کرنا آپ کے منصبِ رسالت کا حصہ تھا۔اسی لیے آپ کا وہ فعل حکمت کے تحت تھا۔ فلسفہ تعلیم اور طریقہ تعلیم کی کتابیں...
  6. فارقلیط رحمانی

    امجد اسلام امجد تم سچے برحق سائیں! ۔۔امجد اسلام امجد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہت بہت شکریہ ! ککھ کے معنی بتانے کے لیے۔محترمہ معذرت خواہ ہوں!صاحب بجائے صاحبہ کے لیے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    کلامِ مذکور میں کون پوچھ رہا ہے؟ کس سے پوچھ رہا ہے؟ کلام مذکور میں یہ الفاظ کہاں ہیں؟" کہ تجھے آخر کہوں کیا ؟" یہ تو آپ کا مفروضہ ہے۔ یہاں تو کہنے والا براہِ راست، نورِ ازل کے حسنِ حقیقی سے مخاطب ہے: اور جیسے کوئی اپنے محبوب کو رِجھانے کے لیے اُسے مختلف ناموں سے پکارتا ہے اُسی طرح یہاں شاعر...
  8. فارقلیط رحمانی

    دھڑکتا ہوا دِل

  9. فارقلیط رحمانی

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    مجھے شوارما سے غلط فہمی ہوئی۔ چلیے آئندہ خیال رکھیں گے۔ بہر حال ہمارے پیغام کی داد تو دیجے۔
  10. فارقلیط رحمانی

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    طاہرہ، طیبہ !مہ جبین آپا! ہم نے ش(شوارما) کے بعد ص سے بات شروع کی تو کیا غلط کیا۔
  11. فارقلیط رحمانی

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    ضابطہ کی پابندی زندگی میں ضروری ہے، خواہ صحت کا معاملہ ہو یا تندرستی کا۔ اور پھر آپ نے یہاں ش (شوارما) کے بعد ج (جائفل) پیش کر کے ضابطہ کی خلاف ورزی کی۔
  12. فارقلیط رحمانی

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    صحت و تندرستی برقرار رکھنے کے لیے بو علی سینا کے اس قول پر عمل کریں: کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا شفاء ہے۔ کھانے کے درمیان پانی پینا مثل دوا ہے اور کھانا کھانے کے بعد پانی پینا داء (یعنی بیماری اور آفت و مصیبت )ہے۔
  13. فارقلیط رحمانی

    ہو رہی ہو گی ہجو، خیر کوئی بات نہیں

    بہت بہت شکریہ! اللہ تعالیٰ فتح و نصرت اورفوز عظیم سے نوازے۔ بھائی جان سیکنڈ ٹرایل میں ہمیں کامیابی مل گئی۔ اور اب ما شاء اللہ ہمارے پاس مکمل نوراللغات ہے۔:chill:
  14. فارقلیط رحمانی

    نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر

    جی جناب !:AOA:! واقعی ہم مخدوم جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ پر کتاب لکھنے جا رہے ہیں۔ جس قدر ممکن ہو معلومات فراہم کیجیے۔ کوئی محمد ایوب صاحب نے مخدوم علیہ الرحمۃ پر پی۔ایچ۔ ڈی۔ بھی کیا ہے۔ کتاب شائع ہو چکی ہے۔ مخدوم صاحب کے سفرنامے کا ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔ حضرت کے ملفوظات بھی جا بجا مخطوطات...
  15. فارقلیط رحمانی

    ہو رہی ہو گی ہجو، خیر کوئی بات نہیں

    :AOA:! الحمد للہ ! دوسری، تیسری اور چوتھی جلد ڈائون لوڈ ہو چکی ہے۔ پہلی جلد ڈائون لوڈ ہو جانے کے با وجود کھلی نہیں۔ دوبارہ کوشش کر رہا ہوں۔ اس طرح کیا جامع اللغات، ایس۔ڈبلیو۔ فیلن، ڈنکن فاربس، کی ڈکشنریز کی لنکس بھی ہوں تو کرم فرما دیجیے۔
  16. فارقلیط رحمانی

    مشاہدرضوی: نوید عیسیٰ دعاے خلیل ہیں آقا(نعت)

    :AOA: خوب ! بس سلسلہ جاری رکھیے۔
  17. فارقلیط رحمانی

    مشاہدرضوی: نوید عیسیٰ دعاے خلیل ہیں آقا(نعت)

    :AOA: خوب ! بس سلسلہ جاری رکھیے۔
  18. فارقلیط رحمانی

    ہو رہی ہو گی ہجو، خیر کوئی بات نہیں

    فاتح الدین صاحب بشیر!:AOA: نور اللغات کی لنکس فراہم کرواکے آپ نے ہم غریبوں پہ بڑا کرم کیا۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
  19. فارقلیط رحمانی

    مشاہدرضوی:نصیب(نعت)

    آمین بجاہ النبی الکریم
Top