نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    مشکل نال اسانی اے

    ہولے ہولے اسیں وی پنجابی سیکھڑشروع کیتاسی!:):)
  2. محمد امین صدیق

    کُڑی سی محلے دی رج کے حسین سی

    ہاہاہاہا،،، اس ساری کارگذاری کے بعد عزت مآب عاشق صاحب کو بطور صلہ جو بھائی جان کااپنائت بھرا خطاب ملا ، مابدولت اس کو لیکر تادیراس عاشق کی قسمت کو روتے رہے ۔۔۔۔زبردست یوسف سلطان بھائی!:):)
  3. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    ہاہاہاہا،،، سردست تو مابدولت اس موضوع کے حدودواربعہ سے ہی روشناس نہیں ہوئے ہیں ،برادرم چوہدری صاحب ۔اعزاز کی نوبت تو بعد میں آئیگی جناب!:):)
  4. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    اور برادرم چوہدری کے مراسلو ں میں مزاح کے عنصر کی روزافزوں اضافہ مابدولت کواب ان کے مراسلے ڈھونڈنے پراکسارہی ہے ،کہ مابدولت صنف مزاح سے ایک والہانہ رغبت ہے!:):)
  5. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    مابدولت برادرم محمداحمد کوسترہ ہزاری منصب حاصل کرنے پرمبارکبادپیش کرتے ہیں۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    بنا کےپھر مجھے تازہ خبر نہ جاؤ تم

    زبردست، برادرم ظہیراحمدظہیر۔ مابدولت اس غزل کے ایک ایک شعر کو پڑھ کراپنی انگلیوں میں دادوتحسین کےچند کلمات کلیدی تختے پرکوٹنے کے لیے اضطراب محسوس کرتے رہے ، تاآنکہ اپنی حسرت یااپنا فرض پورانہ کرلیا!:):)
  7. محمد امین صدیق

    تعارف میرا تعارف

    جہاں تک مابدولت کی یادداشت ناتواں کی معاونت شامل حال ہے تو مابدولت کو گمان موہوم سا ہے کہ یہ بول ہے ۔ گورے گورے مکھڑے پہ کالا کالا چشمہ ۔۔۔تاہم برادرم یاز کی سمعی قوتوں پر مابدولت کا بھروسہ متزلزل نہیں ہوا۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    تعارف میرا تعارف

    مابدولت اپنے نووارد رفیق محفل کو اس پرلطف دیوان خانے میں پہیم وارفتگیُ قلب کیساتھ خوش آمدید کہتے ہوئے ،انہیں یہاں بہترین لمحات گذارنے کی نوید سناتے ہیں۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    مشق ستم بشرط فراغت

    مابدولت اس قدر خوبصورت اور دیدہ زیب فونٹس ملاحظہ کرکے دنگ رہ گئے ، اور برادرم نایاب کے انتخاب اور محنت کو سراہتے ہیں ۔
  10. محمد امین صدیق

    میں، اردو اور اردو محفل

    جی ضرور برادرم تجمل ،انشاُ اللہ۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    میں، اردو اور اردو محفل

    'دوستانہ '' کی حوصلہ افزا درجہ بندی سے نوازنے پر مابدولت اپنی معزز بہن @نورسعدیہ شیخ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    میں، اردو اور اردو محفل

    "آن لائن "!:):)
  13. محمد امین صدیق

    میں، اردو اور اردو محفل

    مابدولت برادرم تجمل حسین کی اس اطلاع سے افسردگی محسوس کررہے ہیں ، اورساتھ ہی ساتھ اس امرپرسخت حیرت واستعجاب کاشکارہیں کہ دورجدیدمیں برادرم تجمل کوایک ایسی جگہ جانا پڑرہاہے کہ تعلق ( بظاہر ) جسکا پتھرکے دورسے لگتاہے!اسی مناسبت سےمابدولت چشم تصورمیں برادرم تجمل کو چیتے کی کھال کا جانگیہ پہنے...
  14. محمد امین صدیق

    مابدولت فی الفورخالی الذہنی کی کیفیت محسوس کررہے !

    مابدولت فی الفورخالی الذہنی کی کیفیت محسوس کررہے !
  15. محمد امین صدیق

    فلسفہ قربانی اور اس کے تقاضے

    قربانی کرنے کی رسم زمانہ جاہلیت میں بھی مروج تھی۔ من گھڑت دیوتاؤں کی خوشنودی کے لئے یا نذر و شکر کے سبب قربانی کا عمل جاری و ساری رہتا تھا۔ البتہ زمانہ جاہلیت کی قربانی یہ تھی ذبیحہ کو بت کے سامنے رکھ دیا جاتا، یا پہاڑوں پر چھوڑ دیا جاتا۔ اس قربانی کا تصور جو غیر اﷲ کے نام پر کی جاتی تھی مقصد...
  16. محمد امین صدیق

    مبارکباد عید مبارک

    خیرمبارک لاریب بہن، ہاہاہا،، یہ ایک سہو کی بناُ پرمابدولت سے سرزد ہوگئی ہے۔دراصل مابدولت ہادیہ بہن والے مراسلے کا حوالہ دینا چاہ رہےتھے، لیکن ماہی احمد بہنا والا مراسلہ زدانگشت آگیا جس کے لئے مابدولت معذرت خواہ ہیں!:):)
  17. محمد امین صدیق

    مبارکباد عید مبارک

    مابدولت کی جانب سے اپنی ان دو محنت کش بہنوں سمیت تمام احباب کو عیدکی دلی مبارکباد،گوشت کے انواع واقسام کے طعام خوشذائقہ سے کماحقہ لطف اندوز ہونے کی دعا کیساتھ!:):)
  18. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    مابدولت اپنے لئے فکرمند ہونے کیلئے برادرم محدوارث کے ممنون ہیں۔اختلاج کا سبب مسرت کی وہ افراط تھی جو محترم برادرم محمدوارث کے 17 ہزاری منصب پر فائزہوجانے کی خبرپڑھ کر مابدولت پر لاحق ہوئی،دیگرآپ احباب کی دعائیں چاہئیں۔نوازش۔:):)
Top