نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چوٹالہ چیک پوسٹ ( جہلم ) میری دیکهی ہوئی۔ یہ قذافی ڈاکو کے عروج کے وقت قائم کی گئی تهی اسکی گرفتاری کے بعد 'شاید' یہاں سے ناکہ ہٹا دیاگیا۔
  2. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اور یاز بھائی، خاکسارجب بھی کوئی اس طرح کا لفظ دیکھتا ہے تو انگلیاں تصحیح کرنے سے خود کو روک نہیں پاتیں !!!:):)
  3. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    " تھی " :):)
  4. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    برادرم یوسف سلطان ،اگریہ ساری تصاویر آپ نے اکھٹی کی ہیں تو میں آپکو داد دیتا ہوں ۔یہ مراسلہ نہیں سچ مچ ہنسی کا گول گپا ہے ۔لوٹ پاٹ کردینے والی ! زبردست
  5. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    برادران نبیل ، فاتح ، فاروق سرور خان ،فلک شیر خواہرم حمیرا عدنان ،خواہرم عندلیب ناچیز اس پسندیدگی اور حوصلہ افزائی پر آپ سب کا شکریہ ادا کرنے میں فخر و انبساط محسوس کررہاہے.:):)[/USER]
  6. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    اور " دوستانہ" بھی. ہاہاہاہا ،ہم تو ایسا ہی کہیں گے اسلم بھائی ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    ذرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں برادرم محمد احمد ۔
  8. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    بہت بہت شکریہ اسلم بھائی پسندکرنیکے لئے ۔جی،آپکے اس ناچیز شاگرد نے کئی گانے گائے ہیں ۔
  9. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    نوازش برادران یاز اور یوسف سلطان
  10. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    شکریہ محمد امین بھائی،یہ کرا اوکے سونگس ہوتے ہیں جن میں گلوکار کی آواز حذف شدہ ہوتی ہے ۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    <iframe frameborder="0" width="480" height="270" src="//www.dailymotion.com/embed/video/x2745vx" allowfullscreen></iframe><br /><a href="" target="_blank">Maine tere liye hi 7 rang ke Sung by Amin Siddiq</a> <i>by <a href="http://www.dailymotion.com/jabru4gabru"...
  12. محمد امین صدیق

    برائے اصلاح

    :great::best:اپنے فیس بک ٹائم لائن پر ڈال دی ہے ،اگر آپ برا نہ مانیں تو !:khoobsurat:
  13. محمد امین صدیق

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    کوشش جاری ہے ،استاد محترم ، رپورٹ کرتا رہونگا ۔انشااللہ (y)
  14. محمد امین صدیق

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    جی اسلم بھائی،انڈین انگلش اور ہندی،دونوں کا ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کرلیا ہے مگر اب ان کو 'اسپیچ ریکگنیشن' کے لئے کس طرح استعمال کروں،پلے نہیں پڑرہاہے!براہ کرم حسب سابق راہنمائی فرمائیں۔نوازش۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    ابھی لگ جاتا ہوں اس کام پر استاد!:):)
  16. محمد امین صدیق

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    اچھا محمد اسلم بھائی،یہ بتائیے کہ کیا اس کے لئے وہی"ڈیجاوائس" کی ایپ استعمال ہوگی یا کوئی دوسرا طریقہ ہے؟
  17. محمد امین صدیق

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    ہاہاہاہا۔۔۔۔آپ بھی نا بس اسلم بھائی!:):)
  18. محمد امین صدیق

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    :best: محمد اسلم بھائی ،اگر ایسا ہے تو مزا آجائے گا۔آپ واقعی میرے استاد محترم ہیں۔:):)
  19. محمد امین صدیق

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    فورا " سے پیشتر بتائیے اسلم بھائی کہ کہاں اور کیسے ؟:):):)
Top