ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ کسی نے اگر کسی کی زمین کا ایک بالشت بھر ٹکڑا بھی ناجائز طریقے سے لیا ہو گا۔۔قیامت کے دن سات زمینوں کا طوق بنا کر اس کے گلے میں ڈالا جائے گا۔۔۔
اور شاید سائنس کی کتابوں میں یہی لکھا ہوتا ہے کہ زمین کی مختلف طے ہیں جو اوپر نیچے ہیں۔۔مطلب آسمان کی طرح ان میں فاصلے نہیں ہیں...