نتائج تلاش

  1. سارا

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    اس دھاگے کا ٹاپک اور اس میں جو بھی لکھا گیا ہے اس سب کو پڑھ کر مجھے جو سمجھ آئی ہے کہ ٹاپک اور اس میں جو پہلی پوسٹ واجد حسین بھائی کی طرف سے کی گئی ہے وہ بالکل الگ ہے اور نیچے جو اعتراضات کیے گئے ہیں اور اس پوسٹ کو بالکل دوسرے رخ پر لے گئے ہیں باقی بھائی۔۔۔بالکل ایسے ہی جیسے یہاں ایک دھاگہ ہے...
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آمین۔۔لیکن بھائی اس کے لیے ہمیں بھی کچھ کرنا چاہیے۔۔کہ معصوم لوگوں کو جو دین سے دور ہیں انہیں صحیح بات پہنچائی جائے۔۔آگے ماننا یا نا ماننا ان کا کام۔۔لیکن پہنچا دینا تو ہم پر ضروری ہے۔۔ہمارے لیے بات آگے پہنچانا بہت ضروری ہے چاہے وہ قرآن کی ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔۔
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے۔۔(مسلم ' بخاری)
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جی وہ نعتیں وغیرہ بھی پڑھ رہی تھیں جن میں شرکیہ الفاظ کا استعمال بھی تھا۔۔میں نے بھی آخر میں کچھ ٹائم لیا تھا جس میں جن باتوں پر اعتراض تھا ان سے اختلاف کیا کچھ لوگ سمجھ گئے اور کچھ سے تھوڑی بحث بھی ہوئی۔۔خیر اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے اور حق بات سننے اور کہنےکی توفیق دے آمین۔۔
  5. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    تلاوت سن رہی ہوں ساتھ چکن پزا کھا رہی ہوں۔۔۔
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    وہ خواتین فرما رہی تھیں کہ یہ وہ نبی‌صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کر رہی ہیں۔۔اب کیا یہ سن کر بھی میرا دماغ نہ گھومے ۔۔:(
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی آج میں ہوم ورک نہیں کر رہی۔۔آپ میری طرف سے ہوم ورک خود ہی کر لیں۔۔اور کچھ میلاد کے بارے میں بھی بیان کریں۔۔کل ہم ایک جگہ پروگرام میں گئے تھے بس دماغ ہی ''گھوم'' گیا تھا۔۔:rolleyes:
  8. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    http://www.nurulquran.com/ اس لنک میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے درس ہے وہ بھی ضرور سنیں۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جی یہ تو ہے۔۔۔آمین۔۔
  10. سارا

    یہ ڈنمارک والے کون ہیں؟,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور

    میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتی ہوں زونی۔۔۔
  11. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    شمشاد بھائی آپ مجھے اپنا یاہو کا آئی ڈی پی ایم میں بھیجیں میں نے آپ کو کچھ دروس آٹیچ کر کے بھیجنے ہیں۔۔۔
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    وہ تو کتنے دن سے نہیں آ رہا اب اسے آنے پر بہت زیادہ ہوم ورک بھی کرنے کی سزا دیجئے گا۔۔ اور بریک میں بھی باہر نہیں نکلنے دیجئے گا کمرے سے باہر نکلنے پر پابندی۔۔۔:rolleyes:
  13. سارا

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    آمین۔۔۔اگر واقعی وہ خودکش حملوں کو جائز قرار دے رہے ہیں اور وہ بھی مسلمانوں پر تو یہ کیسا جہاد ہوا؟ اور اس کی دلیل وہ کہاں سے لے رہے ہیں؟ ایک حدیث کا مفہوم یاد آ رہا ہے کہ ایک صحابی نے دوران جنگ ایک بندے کو مار دیا جب کہ اس نے موت کے ڈر سے کلمہ پڑھ لیا تھا تو نبی صلی اللہ وسلم نے انہیں یہی کہا...
  14. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ناشتہ میں پراٹھا ہے شہد ہے سوجی کا حلوہ ہے چائے ہے بریڈ اور جام ہے۔۔۔
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    نہیں سر جی اس طرح حسن کو شرمندگی ہو گی آپ اسے سائیڈ پر کر کے مرغا بنانا۔۔۔;)
  16. سارا

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    شمشاد بھائی اگر جہاد کو آج کل جو خودکش حملے ہورہے ہیں ان کے ساتھ جوڑا جائے تو یہ بالکل غلط ہے۔۔جہاد کافروں کے ساتھ کیا جاتا ہے مسلمانوں کے ساتھ نہیں۔۔۔اور کافروں کے ساتھ کرنے کی بھی شرائط ہیں ہم ایسے ہی کسی کافر کے ساتھ بھی جہاد نہیں کر سکتے ختیٰ کہ مسلمانوں پر حملے کرنے۔۔ اگر خودکش حملے کرنے...
  17. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ناشتہ کر رہی ہوں۔۔
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ''قرض سے بچ کہ یہ دن کی ذلت اور رات کا غم ہے۔۔''(شیخ سعدی)
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی یہ حسن بہت غائب رہنے لگا ہے اس سے ذرا سخت طریقے سے پیش آئیں۔۔:rolleyes:
Top