جب اتنے سارے کام اکھٹے ہوں گے تو دھیان تو بٹے گا نا۔۔ایک طرف توے پر روٹی پڑی تھی۔۔دوسری طرف پکوڑے بن رہے تھے۔۔ساتھ سلاد بنا رہی تھی۔۔اور ابو ٹیبل پر کھانا کھانے بیٹھ گئے تھے انہیں کھانا بھی پہنچا رہی تھی بس جلدی میں ہو گیا۔۔:(
آپ کتنی اچھی ہے اللہ باقی سب کو بھی آپ کی طرح اچھا کرے آمین۔۔۔