نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    وعلیکم السلام۔۔۔ الحمد للہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔دعا میں ضرور یاد رکھنا۔۔۔
  2. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    نہیں ہم یہاں سے مکہ نہیں جاتے ہیں بلکہ پاکستان سے درخواست دیتے ہیں اور وہیں سے 40 دن کے لیے جاتے ہیں۔۔آپ نے سب زیارتوں کے بارے میں بہت اچھے طریقے سے تفصیل کے ساتھ بتایا ہے یہ سب زیارتیں میں نے کی ہوئیں ہیں غارِ حرا پر بھی چڑھی ہوں۔۔غارِ ثور پر موقع نہ مل سکا۔۔(جس دن وہاں جانا تھا اس دن اچانک...
  3. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    واہ۔۔۔آپ وہاں کیا کرنے گئے تھے؟اور اگر گئے تھے تو پھر برفی کیوں نہیں کھائی۔۔؟؟ نہیں آپ کا پتہ نہیں چاہیے اگر ہمارا آنا ہوا تو حرم ہی آنا ہوگا انشا اللہ۔۔اب ہم تو عبادت کرنے وہاں آئیں گے اور وہاں کی جگہوں کا بھی کچھ خاص علم نہیں۔۔۔:rolleyes:
  4. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بہت اچھا موسم ہے نہ سردی نہ گرمی۔۔کبھی دھوپ نکل آتی ہے اور کبھی غائب۔۔۔
  5. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میرا خیال ہے پہلے آپ کو حضرو اٹک کا پتہ پوچھنا چاہیے تھا۔۔۔;) سب جگہ ہی اچھی ملتی ہے لیکن ایک جگہ کی سب سے زیادہ اچھی ہوتی ہے اور وہ آرڈر پر بنا کر دیتے ہیں۔۔اندر آپ کی مرضی پستے والی بنوانا چاہتے ہیں یا بادام کی یا سادہ۔۔۔ سعودیہ سے سپیشل فرمائش آتی ہے اس برفی کی اس لیے جو بھی اس طرف جائے ہم...
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔ میں حاضر ہوں ہوم ورک کے ساتھ(شکر ہے موضوع کی قید ختم ہوئی) ''جو شخص دوسروں کی خوشحالی پر نظر رکھتا ہے وہ ہمیشہ غمگین رہتا ہے۔۔(حضرت علی رضہ) ''کامیاب انسان ماضی کی ناکامیاں یاد رکھتے ہیں۔۔'' ''نرم الفاظ کی لاگت معمولی مگر قدر و قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔''
  7. سارا

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    ماشا اللہ۔۔۔بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ تو کیا یہ چھتریاں لگ گئیں ہیں یا ابھی تک نہیں لگی ہیں؟ اور اگر ابھی تک نہیں لگیں تو کب تک لگ جائیں گی۔۔۔ میں نے یہ دیکھا تھا کہ شدید گرمی میں دھوپ کی وجہ سے صحن کا کچھ حصہ نماز کے وقت خالی ہوتا تھا کہ شدید گرمی میں اس جگہ آرام سے نماز ادا نہیں کی جا سکتی...
  8. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ہمارے ہاں (حضرو اٹک)کی برفی بہت مشہور ہے آج تک جس نے بھی کھائی ہے بہت ہی تعریف کی ہے اور ویسی برفی آپ کو پورے پاکستان میں انشا اللہ کہیں نہیں ملے گی:rolleyes:
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی موضوع کو آزاد کریں جب سے موضوع کا سلسلہ شروع ہوا ہے میرے ہوم ورک کرنے کی رفتار میں بہت کمی آگئی ہے۔۔۔:(
  10. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    صرف نام سے کام نہیں چلتا عمل بھی کرنا پڑتا ہے۔۔۔:rolleyes: عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔۔
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ماشا اللہ۔۔ماشا اللہ۔۔نظر نہ لگ جائے۔۔
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میں تو نزدیک بھی جاتی ہوں۔۔اٹھاتی بھی ہوں۔۔اور اگر ان کی والدہ مصروف ہوں تو کچھ دیر تک اسے پاس رکھ بھی سکتی ہوں۔۔۔:rolleyes:
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہاں مجھے بھی اندازہ ہو گیا تھا ان کا جواب پڑھ کر کہ ابھی تو ان کے کھیلنے کودنے کے دن ہیں۔۔آئیندہ احتیاط کروں گی۔۔;)
  15. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    نہیں یہ وہی نہیں ہے بلکہ وہاں ہی اس کورس کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ہے یعنی اس کلاس کے بارے میں۔۔یہ کلاس تو تقریبا 2 سال تک چلے گی اندازے کے مطابق۔۔۔:rolleyes: عبد السلام بن محمد کو سن رہی ہوں۔۔۔
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہمیں تو سب کے ہی بچے اچھے لگتے ہیں۔۔میری کزن کا ایک بیٹا ہے جو فلحال ہماری فیملی میں سب سے چھوٹا ہے 1 سال کا ہوا ہے۔۔تو ان کا گھر ہم سے کافی دور ہے پھر میں ہم صرف اس کے دیکھنے کے لیے ہفتے میں ایک دفعہ ضرور جاتے ہیں۔۔یا ان کو آنے کی دعوت دیتے ہیں۔۔۔
  17. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    جی وہ پہلے آپ کو ایک لنک دیا تھا'' اور میں مر گیا'' اس میں اس بارے میں تفصیل سے لکھا ہوا ہے۔۔وہاں ہی آپ نے دیکھا ہو گا۔۔اور میں نے بھی پہلے ذکر کیا تھا۔۔۔ میرا نہیں خیال کہ وہ کسی سائیٹ پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔۔لائیو کلاس ہوتی ہے ہم تو اس میں شریک ہوتے ہیں۔۔
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہاں جی۔۔۔آپ بھی اپنے بچوں کا کوئی تجربہ شئیر کریں یا بچوں کے بارے میں کوئی بات بتائیں اچھی سی۔۔۔:rolleyes:
  19. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    وہ والی کلاس نہیں۔۔۔;) قرآن کلاس'' رب کا پیغام میرے نام''
  20. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں بھی کافی سردی تھی رات کو ہیٹ لگانی پڑی۔۔۔:rolleyes:
Top