ہمارے ہاں عورتیں قبروں کی زیارت کو نہیں جاتیں اگر کسی اپنے والد والدہ دادا دادی کی قبر پر جانا ہو تو صبح صبح اندھیرے میں تھوڑی دیر کے لیے چلی جاتیں ہیں۔۔
جب میں چھوٹی تھی تب ہمارے ہاں بھی ایسے قبروں کی زیارت کے لیے ضرور جاتے تھے جن کے بارے میں سن لیں کہ پہنچے ہوئے بزرگ ہیں وغیرہ تو ظاہر ہے ہمیں...