نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    The ship that ships the ships

    لیڈر لیڈ کرنے والے کو کہتے ہیں اب آگے کو کرے یا پیچھے کو رہے گا لیڈر ہی۔ مطلب کہ رہنما :)
  2. ابن رضا

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    محترمہ صائمہ شاہ لاجواب!!! کیا کہنے۔بہت سی داد
  3. ابن رضا

    سید زبیر ؛افسانہ : دلبر۔۔۔۔داشتہ

    یہ افسانہ ہمارے ظالم ترین معاشرے کی منہ بولتی تصویر ہے پڑھ کر روح کانپ اٹھی ۔ اللہ کریم سب کی عزتوں کو اپنی امان میں رکھے۔آمین پس تحریر: موضوع کی نزاکت کے پیشَ نظر کوئی درجہ بندی دینا سمجھ سے بالا ہے۔(یہاں افسوسناک کی درجہ بندی کی کمی محسوس ہو رہی ہے)
  4. ابن رضا

    سوال ۔۔۔۔ از:عابی مکھنوی

    بہت عمدہ نظم
  5. ابن رضا

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ماشاءاللہ تمام احباب کا کلام اور ذوق و شوق قابلِ تحسین ہے۔
  6. ابن رضا

    نویں سالگرہ دل کو بھائے "اردو محفل" (منظوم نذرانہ)

    ماشاءاللہ کیا ستائش کے موتی چنے ہیں.اعلیٰ
  7. ابن رضا

    نویں سالگرہ اردو محفل کے ننھے ستارے - سالگرہ کا تحفہ

    بہت عمدہ تحفہ. اللہ آپکو شاد و آباد رکھے. آمین
  8. ابن رضا

    تمام مسلم احباب کو رمضان مبارک.

    تمام مسلم احباب کو رمضان مبارک.
  9. ابن رضا

    دو افسانچے ڈسکاونٹ اور ڈرٹی بوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : محمد علم اللہ اصلاحی

    بہت خوب اصلاحی بھائی ۔ کچھ معمولی تدوین ملاحظہ کریں ڈرٹی بوائے ایک خاتون اپنے بچے کے ساتھ ٹرین کا انتظار کر رہی تھی۔ بچے نے کچھ کھانے کے لیے مانگا۔ خاتون نے مسکرا کر ایک نظر بچے پر ڈالی اور اپنے پرس سے ایک خستہ اور لذیذ بسکٹ کا پیکٹ نکال کر بچے کو تھما دیا۔ بسکٹ کھاتے کھاتے بچے کی نگاہ ریلوے...
  10. ابن رضا

    درِ توبہ وہ در ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے

    پسند آوری پر ممنون ہوں خوش رہیے۔
  11. ابن رضا

    درِ توبہ وہ در ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے

    پسند آوری کا شکریہ، "ٹؤٹتا" کی ادائیگی میں خلل نہیں ہے۔ سلامت رہیے۔
  12. ابن رضا

    درِ توبہ وہ در ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے

    پسندآوری کا شکریہ
  13. ابن رضا

    طلاق۔۔۔۔۔۔عابی مکھنوی

    ماشاءاللہ بہت عمدہ
  14. ابن رضا

    درِ توبہ وہ در ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے

    تک بندی پسند فرمانے پر سراپا سپاس ہوں استادِ محترم۔ توجہ فرمانے کا بھی شکریہ ۔ تسکین اوسط کے تحت میں نے یہ تراکیب آزمائی تھیں۔ تاہم آپکی وضاحت کے بعد نظر کا متبادل چشم اور دہن کا متبادل نُطق ہو سکتا ہے۔
  15. ابن رضا

    درِ توبہ وہ در ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے

    درِ توبہ وہ در ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے
  16. ابن رضا

    درِ توبہ وہ در ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے

    درِ توبہ وہ در ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے
  17. ابن رضا

    جنوں آسیب بن کر کھا گیا ہے

    خوش آمدید، بہت عمدہ غزل۔ داد قبول کریں
Top