نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    درِ توبہ وہ در ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے

    برائے اصلاح اساتذہ کی نذر درِ توبہ وہ دَر ہے جو ہمیشہ ہی کھُلا ہے تعلق یہ نہ بندے کا خدا سے ٹوٹتا ہے کوئی جو گم شدہ اپنا اچانک مل گیا ہو خدا تائب کو یوں چشمِ کرم سے دیکھتا ہے ترازو کے جو اِک پلڑے میں عصیاں ہوں ہزاروں تو دوجے میں ندامت کا اِک آنسو ہی بڑا ہے دِلا دیتی ہے رِندوں کو رہائی نُطقِ...
  2. ابن رضا

    نعت ِ رسول ِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم

    ماشاءاللہ بہت عمدہ۔ اللہ کریم یہ ہدیہ قبول فرمائے۔
  3. ابن رضا

    برائے اصلاح ....مجھے تو وقت نے تھمنے کا حوصلہ نہ دیا

    جزاکم اللہ خیرا !! استادِ محترم۔ یہ آپ ہی سے سیکھا ہے۔سلامت رہیے۔
  4. ابن رضا

    برائے اصلاح ....مجھے تو وقت نے تھمنے کا حوصلہ نہ دیا

    ایک بات کا یہاں خصوصی طور پر تذکرہ از حد لازم ہے کہ اُساتذہ کرام کی نکتہ آفرینی کے بعد چٹ پٹ اور فوری تراکیب و جوڑ توڑ سے اجتناب کیا کریں۔ ایک ایک بات کو غور سے پڑھیں۔ ۔۔ سمجھیں۔۔۔۔ تھوڑا وقت لگائیں۔۔۔ پھر غور کریں پھر غور کریں اور تمام پہلوؤں کا بطریق احسن جائزہ لے کر پھر اپنی اصلاح کی...
  5. ابن رضا

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    ایک بات کا یہاں خصوصی طور پر تذکرہ از حد لازم ہے کہ اُساتذہ کرام کی نکتہ آفرینی کے بعد چٹ پٹ اور فوری تراکیب و جوڑ توڑ سے اجتناب کیا کریں۔ ایک ایک بات کو غور سے پڑھیں۔ ۔۔ سمجھیں۔۔۔۔ تھوڑا وقت لگائیں۔۔۔ پھر غور کریں پھر غور کریں اور تمام پہلوؤں کا بطریق احسن جائزہ لے کر پھر اپنی اصلاح کی...
  6. ابن رضا

    اصلاح ِ سخن میں دیکھیے۔۔۔۔ اس مصروفیت سے چند لمحے نکال کر

    اصلاح ِ سخن میں دیکھیے۔۔۔۔ اس مصروفیت سے چند لمحے نکال کر
  7. ابن رضا

    آو مل کر یہ بات سوچیں!!!

    پسند آوری کا شکریہ!! جزاکم اللہ خیرا
  8. ابن رضا

    آو مل کر یہ بات سوچیں!!!

    آمین۔ جزاکم اللہ خیرا!
  9. ابن رضا

    آو مل کر یہ بات سوچیں!!!

    آو مل کر یہ بات سوچیں!!!
  10. ابن رضا

    آو مل کر یہ بات سوچیں!!!

    نظم برائے اصلاح اساتذہ کی نذر آو مل کر یہ بات سوچیں جس ڈگر پر ہیں گامزن ہم راستہ کیا یہی ہے اپنا؟ ہم نے اب تک جو طے کیا ہے اِس سفر نے ہماری منزل دُور کی یا قریب کی ہے؟ اِس سفر کی صعوبتوں نے اور دُشوار، راستوں نے آبلے ہی دیے ہیں یا پھر حق شناسی کے لطف سے بھی دلوں کو آشنا کیا ہے؟ سوچنے کی...
  11. ابن رضا

    میرے والد صاحب مرحوم کی ایک غزل۔ضیائے خورشید ۔صراحی سر نگوں ، مینا تہی اور جام خالی ہے

    ماشاءاللہ، لاجواب کلام ۔ پڑھ کر سرور آیا۔ اللہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
  12. ابن رضا

    اپنے اساتذہ کرام کے نام ایک حقیر سا نذرانہ عقیدت ۔۔عابی مکھنوی

    نہایت خوش اسلوبی سے بیان کی گئی شیریں نظم۔ بہت سی داد حاضر ہے۔
  13. ابن رضا

    کاوشات۔۔۔۔۔ اصلاح و تبصرہ ۔۔۔۔۔درخواست گزار عابی مکھنوی

    اسی نثری مفہوم کی ادائیگی یا دوسرے لفظوں میں شاعر کے مافی الضمیر کا شعر میں عمدہ طریق پر بیان ہی تو شعر کی خوبی شمار کی جاتی ہے دوست۔ گویا شعر کا کوئی حاشیہ نہیں ہوتا۔ کچھ الفاظ کی نشست و برخاست(تعقیدِ لفظی) اور کچھ الفاظ کے انتخاب میں موزونیت کی ضرورت ہے تاکہ وہی مفہوم حاصل کیا جا سکے۔ خوش...
  14. ابن رضا

    کاوشات۔۔۔۔۔ اصلاح و تبصرہ ۔۔۔۔۔درخواست گزار عابی مکھنوی

    عزیزم دولخت سے مراد ایک ہی شعر میں دو مصرعے اس طرح سے یکجا کرنا کہ پہلا مصرع ایک الگ ( مکمل یا غیر مکمل ) مضمون بیان کر رہا ہو اور دوسرا مصرع ایک الگ مضمون بیان کر رہا ہو۔ یا دونوں مصرعوں کے باہمی ربط و تسلسل میں خلل ہو۔ شتر گربہ تو کے ساتھ تجھ ۔ تیرا تم کے ساتھ تمھارا شانِ محب پر(اعتراض کی...
  15. ابن رضا

    کاوشات۔۔۔۔۔ اصلاح و تبصرہ ۔۔۔۔۔درخواست گزار عابی مکھنوی

    بہت خوب جناب۔ بہت سی داد۔ علاوہ ازیں برادرانہ مشورہ جات: مطلع دولخت لگ رہا ہے۔ مزید تو اور تم کا شترگربہ توجہ طلب ہے۔ مزید لفظ "دوغلا" کافی بھاری اور معیوب محسوس ہو رہا ہے جو کہ محب کے شایانِ شان نہیں۔ اس کو کسی متبادل جیسے "دوسرا" وغیرہ سے باآسانی بدلا جا سکتا ہے فی الحال یہ شعر ہی دولخت ہے۔۔
  16. ابن رضا

    درگزر اللہ کو پسند ہے

    درگزر اللہ کو پسند ہے
  17. ابن رضا

    سود اور وفاقی وزیر خزانہ

    اگر یہ بات اتنی سیدھی اور سادی ہوتی تو پاکستان میں یوتھ قرض پروگرام کو اسلامی بینکنگ کے تحت جاری کرنے کی جو محترمہ مریم نواز صاحبہ کی سٹیٹمنٹ تھی (کہ ہم مسلمان ہے اور سود حرام ہے اس لیے قرضے کو اسلامی بینکاری کے کے تحت جاری کیا جائے گا) اس سے انحراف نہ کیا جاتا اور قرضہ جات کمرشل بینک کی بجائے...
  18. ابن رضا

    فائدے میں رہتے تھے فائدے سے نکلے ہیں۔۔برائے اصلاح

    لیکن املاء غلط ہے (قاعدے)
  19. ابن رضا

    میرے والد صاحب مرحوم کی ایک غزل۔یہ جبیں لا مکاں سے ملتی ہے

    ماشاءاللہ کیا خوب حسِ لطافت پائی تھی آپ کے مرحوم والد صاحب نے.
Top