نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    محترم قبل از تبصرہ تحقیق ضرور کر لیا کیجیے۔ آپ کی سہولت کے لیے مکمل وڈیو حاضر ہے۔آپ کی بات کا جواب ہے۔
  2. ابن رضا

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    تو کون کہہ رہا ہے کہ اجازت دی جارہی ہے؟؟؟ پاکستان میں بھی کوئی فردِ واحد ذاتی طور پر اس گستاخی کا جج اور جلاد بننے کا ہرگز مجاز نہیں اس بات کو تو موصوف نے بھی کئی بار واضح کیا ہے کہ کورٹ آف لا ہی قانون کے مطابق سزادے جہاں یہ قانون ہو؟؟ علاوہ ازیں کیا گستاخی کرنے والے کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ جب...
  3. ابن رضا

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    تو آپ کیا چاہتے ہیں کہ ایک قانون جوسرزمینِ پاکستان میں نافذ العمل ہے اس کا اطلاق دیگر غیر مسلم ممالک پر بھی کر دیا جائے؟؟ یہ پوری وڈیو شاید 13 منٹ کی ہے آپ خود دیکھ لیجیے گوگل کر کے۔ (یاد رہے میں ڈاکٹر طاہر القادری کا ہرگز حمائتی نہیں، میں پی ٹی آئی کا سپورٹرر ہوں)
  4. ابن رضا

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    قابلِ اعتبار یہاں ہے کون ؟؟؟ کسی کی بھی ایک منٹ کی بات کو سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کرنا بدیانتی اور خیانت شمار ہوتی ہے ۔
  5. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دہی تو نہ کریں دماغ کی
  6. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے مُردوں کو چائے کی کیا حاجت؟
  7. ابن رضا

    جزاک اللہ خیر سید فصیح احمد

    جزاک اللہ خیر سید فصیح احمد
  8. ابن رضا

    نغمہءِ بے صدا-ملک عدنان احمد

    بڑی نرالی بات پلے باندھی ہے:applause::laughing: گویا بانگ درا اور بال جبریل کے سب لفظ بمع ترتیب تو میرے ہوے:idontknow:
  9. ابن رضا

    منہاج القرآن لاہور میں کیا ہوا ؟۔۔۔ نجم سیٹھی کی زبانی

    وزیرِ اعلیٰ صاحب پہلے سوئے ہوئے تھے مگر دنیا نیوز نے پھر نیند میں خلل ڈال دیا کانسٹیبل بمع ڈکیت کا بتا کر اور تو جیسے انہیں کوئی بتانے والا ہی نہیں
  10. ابن رضا

    اردومحفل فورم

  11. ابن رضا

    نغمہءِ بے صدا-ملک عدنان احمد

    بہت خوب اچھی کوشش. تاہم. یہ مصرعے مماثل ہیں ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ، ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺟﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮭﺮ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﮐﺌﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﮔﯿﺎ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﭘﺘﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﺎﭨﺘﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻭﻗﺖ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ پہ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﻘﺶِ ﭘﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ہی ﻭﮦ ﺭﮦ ﮔﺰﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ، ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ کی ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ یہ...
  12. ابن رضا

    سود اور وفاقی وزیر خزانہ

    جنابِ من اب ایسی بھی بات نہیں. دراصل ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم مغربی طرز پر لکڑی کا گھر بنا کر اس میں مشرقی طرز کی شعلہ آرائی کر کے خواہاں ہیں کہ گھر نہ جلے. سود کے خاتمے کی سب سے بڑی رکاوٹ کاغذی کرنسی ہے . اسلامی بینکاری میں بینک دیگر روایتی بینکوں کی طرح من مانی نہیں کر سکتا. شریعہ کی بےشمار...
  13. ابن رضا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    محترم بحث میرا مقصود نہیں نماز کی سنت جاریہ بھی ہم تک لوگوں کے وسیلے سے ہی پہنچی ہے ۔ قتل کی اجازت یا اس پر خیال آفرینی کا میرے درجذیل سوال سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں لہذا میں آپ کا یہ نکتہ سمجھنے سے قاصر ہوں۔ مزید براں قتل اور نماز کا کیا لینا دینا؟ میں نے آپ کے صرف اس نکتے کا جواب...
  14. ابن رضا

    غزل

    ماشاءاللہ۔بہت خوب
  15. ابن رضا

    ماشااللہ مبارک ہو۔ اللہ قبول کرے۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا

    ماشااللہ مبارک ہو۔ اللہ قبول کرے۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا
  16. ابن رضا

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    سانحہ ماڈل ٹاون پر دردِ دل رکھنے والے محفلین کو گلو بٹ کی سرِعام دھلائی مبارک ہو.
Top