نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاہاہا۔ يہ انتقامى کاروائى رائج ہو جائے تو کتنا اچھا ہو!! رومن اردو ہى تو مشکل ہوتى ہے سمجھنا۔ اور رؤوف بھائى يہ لڑائى نہيں نورا کشتى ہے۔ نو ٹينشن :grin: :grin: :grin:
  2. صابرہ امین

    آئیں گپ شپ کریں

    ماشا اللہ، آل دا ريزنز آر ايب سوليوٹلى ال لوجيکل ايز يوژيوئل۔ فائنڈ سم ادر وے/يز ٹو گيٹ آ ٹريٹ۔ :cool: :cool: :cool:
  3. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پيارى آپا، يہ آپُکى محبت ہے کہ آپ کو سب ہى اچھے نظر آتے ہيں۔ :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: :rose:
  4. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    يہ آپ ہمارى بات کر رہى ہيں نا!!!:bee::bee::bee:
  5. صابرہ امین

    آئیں گپ شپ کریں

  6. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب یا امیر سب کی پسند ہے قلفی تو۔ فالودہ بھی ایک سوغات ہے ہمارے ملک کی۔
  7. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ محبتیں اور عشق اس دور میں مفقود ہیں کہ لوگ بہت کچھ دیکھ بھال کر محبت کرتے ہیں۔ لگتا ہے محبت بھی ایک دن میوزیم میں نظر آئے گی۔
  8. صابرہ امین

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    استاد محترم الف عین ، آپ سے ایک نظر ثانی کی درخواست ہے۔ محبت اپنا شوقِ نارسا تھی یہی بربادیوں کی ابتدا تھی محبت تھی کرامت یا کرشمہ ہماری زندگی کا فلسفہ تھی محبت ہی تھی گویا اپنا محور ( نیچے کے شعر کے الفاظ کی تکرار سے بچنے کی لیے معمولی تبدیلی کی ہے) یہی منزل، یہی بس راستہ تھی محبت بن...
  9. صابرہ امین

    آئیں گپ شپ کریں

    سید عمران بھائی کيونکہ کہانياں بناتے رہتے ہيں اس ليے شائد :ROFLMAO: انہيں يہ گمان ہوا۔
  10. صابرہ امین

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    يقينا ايک بہتر ين متبادل ہے۔ شکريہ
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس فانی دنیا کے تمام اسباب یہیں رہ جائیں گے- جتنی دولت اتنی کلفت و بے آرامی۔ ۔ تو کیوں نہ معقولیت سے کام لیا جائے اور اعمال کی درستی پر کام کیا جائے۔
  12. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناغہ نہ کیجیئے گا اب شمشاد بھیا ۔ ۔ سب آپ کو یاد کرتے ہیں ، گاہے بگاہے۔
  13. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح : مِس کال کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

    آمین۔۔ آپ کی شاعری اور آپ کی عاجزی آپ کے بڑے پن کو ظاہر کرتی ہے۔ لکھتے رہیے۔
  14. صابرہ امین

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    شکریہ اشرف علی بھائی ۔ ۔ سلامت رہیں ۔
  15. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر اور خواہشوں کا محدود ہونا اور اپنی زندگی سے مطمئن ہونا بھی انسان کو امیر بنا دیتا ہے۔ بعض لوگ تو ساری دنیا پا کر بھی خوش نہیں ہوتے جبکہ اصل چیز تو اپنے آپ میں خوش اور مطمئن ہونا ہے۔
  16. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ہاں تو پھر کیا کیجیئے سیما علی آپا۔۔ زوجہ اظہر سس
  17. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلایا صرف ث کو نمٹانے کے لیے کیا جاتا ہے شائد۔۔۔
  18. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بلائیے پھر انہیں ۔ یا ٹہریں ہم ہی چائے اور سموسے لاتے ہیں۔
  19. صابرہ امین

    آئیں گپ شپ کریں

    آج کل کرونا کے باعث لوگ احتیاط کرتے ہیں اور گاڑی کا شیشہ نیچے نہیں کرتے۔ یہی وجہ ہو گی ۔ بھیک مانگنے کا بھی کچھ قرینہ ہونا چاہئے،
  20. صابرہ امین

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    استاد محترم الف عین، محمّد احسن سمیع :راحل: ہوئے گھائل سراسر اس کے ہاتھوں محبت تھی یا کوئی حادثہ تھی ہوئے گھائل سراسر اس کے ہاتھوں محبت اک عجب سا حادثہ تھی جی بہتر یہ شعر اگر مفرد پڑھا جائے تو کچھ اندازہ نہیں ہوتا کہ کس چیز کاذکر ہو رہا ہے... محبت بن گئی تھی اپنا محور یہی منزل، یہی بس راستہ...
Top