نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    جی بہتر استاد محترم الف عین ، اس پر کام کرتی ہوں۔ شکریہ
  2. صابرہ امین

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی شکریہ۔ اصلاح کر کے حاضر ہوتی ہوں۔
  3. صابرہ امین

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ محبت اپنا شوقِ نارسا تھی یہی بربادیوں کی ابتدا تھی محبت تھی کرامت یا کرشمہ ہماری زندگی کا فلسفہ تھی سجھائی کچھ...
  4. صابرہ امین

    اس روگِ محبّت میں یہ کام تو ہونا تھا

    استادِ محترم الف عین کے اصلاحی نکات میں کی روشنی میں چند تجاویز پیش کرنے کی جسارت ہے۔ اس روگِ محبّت میں یہ کام تو ہونا تھا جب پیار کیا تم نے بدنام تو ہونا تھا اب عشق کی راہوں میں یہ کام تو ہونا تھا جب چایا ہمیں تم نے بدنام تو ہونا تھا ----------------------------- اس کو نہ بھروسہ تھا...
  5. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح : مِس کال کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

    بہت اچھے۔ ہمیشہ کی طرح دلچسپ خیالات ۔ ۔ ڈھیروں داد
  6. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    نيک کام میں دير نہيں ہونى چاہئيے۔
  7. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر ہے کہ مہنگائى کا جن بے قابو نہ ہو جائے۔ عام لوگوں کى زندگی کافى مشکل ہو گئى ہے۔
  8. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب ہے يہ لڑى بھى چلتى ہى رہتى ہے چاہى کچھ بھى ہو جائے۔ سب سے رابطہ کا اچھا ذريعہ ہے ۔
  9. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سونى لگتى ہے محفل کچھ لوگوں کے بن۔ اللہ ہميں ان ملاقاتوں کى فرصت اور توفيق عطا فرمائيں۔ آمين
  10. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قومى فريضہ ہے کہ ملک و قوم کى ترقى اور خوشحالى ميں جى جان سے کام کيا جائے اور وقت کا صحيح استعمال کيا جائے۔
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    مجھے تو بس يہى کہنا ہے کہ بڑے بڑے موقعوں پر چھوٹے چھوٹے خرچوں سے نہيں گھبرانا چائيے۔ ہمت نسواں مدد خدا۔ :noxxx: :noxxx: :noxxx:
  12. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    قبول کریں سب تو بات بنے۔ دیکھتے ہیں یہ لڑکیاں کب موڈ بناتی ہیں۔ آج کل موسم اچھا ہے پھر تو گرمیاں شروع ہو جائیں گی۔
  13. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عیب سمجھتے ہیں لوگ سادگی کو۔ دکھاوے کو ترجیع دیتے لوگ ذہن کو تھکا دیتے ہیں۔ شدید تھکن ہو رہی ہے آج کل۔
  14. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیشہ سلامت رہیں میرے پیارے استاد محترم الف عین ۔ عمرِ خضر پائیں صحت و سلامتی کے ساتھ۔ آمین ثم آمین
  15. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی روايتى روش سے ہٹ کر کام کرنا آسان نہيں مگر تغير کو روکنا بھى کسى کے بس ميں نہيں_ اس ليے دل کو بےجا ڈرانے کى ضرورت نہيں۔
  16. صابرہ امین

    آج اردو کے عظیم شاعر اسد اللہ خاں غالب کی برسی ہے!!!!!

    بہت شکريہ آپا ياد دہانى کا۔ سلامت رہيں۔ کيا بات ہے غالب کى اور ان کے چاہنے والوں کى۔
  17. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوٹ کر آ جائيں وہ سب جو اس محفل کى جان ہوا کرتے تھے اور تمام مزيدار سلسلے بھى کہ لوگوں کا دل لگا رہے۔
  18. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    غرض ہے ملاقات سے تو پہلے جگہ کا تعين کرتے ہيں اور ساتھ ہى دعوت عام کا اعلان بھى۔ کراچى کى خواتين اپنى رضامندى ظاہر کريں تو بات بنے۔آپ ، ہم اور زوجہ اظہر تو راضى ہى ہيں۔
  19. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    عين ممکن ہے کہ ظلم کى زيادتى اعمال کا نتيجہ ہو۔ اللہ ہم سب کو اپنے اعمال کى درستى کى توفيق عطا فرمائے۔ بے شک اللہ ہر چيز پر قادر ہے۔
  20. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمحوں سے خوشياں کشيد کر اپنى زندگى کو خوبصورت بنايا جا سکتا ہے۔ دوست ان خوشيوں کو دوبالا کرديتے ہيں۔
Top