نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول کيجيے گا چائے کے ساتھ نان ختائىياں۔ آپ کى خدمت ميں اور کيا پيش کيا جائے، پيارى آپا۔ :coffee: :coffee: :coffee:
  2. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    يہ لڑى بے شک ہم سب کو جوڑنے کا سبب بن گئى ہے۔ يہاں آئے بنا چارہ نہيں۔
  3. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب رہنے کى وجہ گھر ميں شادى تھى جو بخيريت انجام پائى۔ الحمدللہ۔ محفل کو بھى گاہے بگاہے ياد کيا۔ اميد ہے سب خير يت سے ہوں گے۔
  4. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ضرورى ہو گئى ہے ايک ملاقات۔ تو پھر جلد از جلد اس کار خير کو انجام ديا جائے۔ :coffee: :coffee: :coffee: :thumbsup: :thumbsup:
  5. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    جى کوئى بھى چائے لائے پر کڑک ہو۔ ورنہ ليموں والا قہوہ بھى چلے گا۔ ويسے آپا اب يہ ثمر اقبال کون ہيں؟
  6. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ليکن گرما گرم پکوڑ وں کے بغيررمضان ادھورا ادھورا سا لگتا ہے۔
  7. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صفائى کا خاطر خواہ انتظام نہ ہو تو اللہ کى رحمت بارش بھى عذاب لگتى ہے۔ کراچى ميں بلدياتى ادارے نہ جانے کب فعال ہوں گے۔
  8. صابرہ امین

    برائے اصلاح: عشق میں اعتدال رکھتے ہیں

    جى بجا فرمايا۔ يہ مصرع آپ کے شعر سے ہى اخذ کيا تھا۔ کرتا ہوں ميں سلام ان کو بھى۔۔
  9. صابرہ امین

    بہت خوب۔،

    بہت خوب۔،
  10. صابرہ امین

    برائے اصلاح: عشق میں اعتدال رکھتے ہیں

    اچھی غزل مقبول بھیا ۔ ۔ کافی اشعار مزے کے ہیں۔ بہت سی داد ۔ ۔ بھیا ایسا کیوں نہ کہا ۔ ۔ کرتے ہیں ہم سلام ان کو بھی جو تری چال ڈھال رکھتے ہیں
  11. صابرہ امین

    دِل ہمارا بے تاب کون کرے؟ غزل نمبر 124 شاعر امین شارؔق

    بہت اچھے امین شارق بھیا۔۔ اچھی غزل ہے۔
  12. صابرہ امین

    برائے اصلاح - آپ ہیں گو خوب لیکن خوب تر کہلائیے

    بہت خوب محمد عبدالرؤوف بھائی ۔ ۔
  13. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح : کاغذی پھول سے جیسے کوئی خوشبو مانگے

    ڈھیروں داد ۔۔ واہ واہ۔۔ کئی اشعار دل کو چھو گئے ۔ کچھ زیادہ نہیں ، تھوڑی سی جگہ دل میں فقط اے مِرے ہم وَطَنو ! تم سے یہ اردو مانگے ایک وہ تھے کہ ستارے کی تھی خواہش ان کو ایک تو ہے کہ فقط رات سے جگنو مانگے
  14. صابرہ امین

    عجیب رشتہ ہے تیرا میرا

    شکریہ Khursheed بھائی۔ سلامت رہیں ۔
  15. صابرہ امین

    جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا

    ارشد بھائی کچھ متبادل ذہن میں آئے۔ شائد کچھ کام کے ہوں۔ میں امتی ہوں آپ کا پھر بھی گنہ کیے یہ سوچ کر ہی شرم سے سر کو جھکا لیا ہوں امتی میں آپ کا پھر کیوں گنہ کیے! یہ سوچ کر ہی شرم سے سر کو جھکا لیا قدموں میں ان کے بیٹھ کے ایسا لگا مجھے میں نے سکونِ قلب کی منزل کو پا لیا قدموں میں ان...
  16. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالى ايک پيالى! اس محفل ميں تو چائے کے بڑے بڑے رسيا پائے جاتے ہيں۔ رگوں ميں بھى چائے دوڑتى ہے ہم جيسوں کے۔
  17. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھوڑا تھوڑا جمع کيا جائے تو ايک دن کافى سے زيادہ ہو جاتا ہے۔ بچت کى عادت قومى مزاج کا حصہ ہونى چاہيے۔
  18. صابرہ امین

    غزل: کچھ سفر زندگی کا باقی ہے

    خوبصورت اشعار سے مزين غزل۔ ما شا اللہ۔ ڈھيروں داد۔
  19. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہيں معلوم يہ کرونا کب تک روپ بدل بدل کر تباہى پھيلاتا رہے گا۔ آج ايک عظيم گلوکارہ لتا جى کے انتقال نے دل اداس کر ديا۔ يہ انڈياکا ہى نہيں ،تمام ميوزک سے لگاؤ رکھنے والوں کا نقصان ہے۔
Top