نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    آپ کے شہر کے پکوان

    سہيلى بوجھ پہيلى ۔ :doh::thinking: کس سمت ميں ڈرائيو کرنى ہے. ذرا ٹھيک سے بتائيں۔ @سيد عمران بھيا سے منگوانے ہيں ۔
  2. صابرہ امین

    آپ کے شہر کے پکوان

    کون سى جگہ کے بھئى؟
  3. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹيڑى کھير ہے اپنى بات لوگوں کو سمجھانا۔ مسور کى دال بھى تو ہر ايک کے ليے نہيں ہوتى۔ 😁😄😅
  4. صابرہ امین

    آپ کے شہر کے پکوان

    جى يہى بات ہى تو قابل ذکر ہے کہ اصلى پيڑے کيسے لذيذ ہوں گے۔ سنا ہے مردان کے پيڑے اصل کے قريب تر ہيں۔
  5. صابرہ امین

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    ان شااللہ ضرور بنائيں گے۔ مزے کى معلوم ہوتى ہے۔ کبھى ميتھى دانہ ، ادرک، لہسن اور کلونجى ڈال کر نہيں بنائى ۔
  6. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسمت کى بات ہى ہے کہ لوگ چاہتے ہوئے بھى کوئى کام کرنے ميں ناکام رہيں۔
  7. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روائتى طور پر پاکستان ميں يہى ناشتہ کيا جاتا ہے۔ ہم نے بھى آدھى سے زيادہ عمر يہى ناشتہ کيا ہے۔ امى کے ہاتھوں کے پراٹھوں کى خوشبو اور ذائقہ بھلايا نہيں جا سکتا۔
  8. صابرہ امین

    قطعات

    بہت خوبصورت قطعات۔ ماشااللہ ۔۔مشاعرے کى ياد تازہ ہو گئى۔۔
  9. صابرہ امین

    شکر الحمدللہ۔

    شکر الحمدللہ۔
  10. صابرہ امین

    آپ کے شہر کے پکوان

    پچھلے سال ستمبر ميں صاحب کے بہنوئى اور ان کے والد لندن سے دو ہفتے کے لئے آئے اور ہمارے گھر قيام کيا۔ انہوں نے ہم سے بدايوں کے پيڑوں کے بارے ميں پوچھا۔ ہمارى لاعلمى پر ہمارے ليے پاک کالونى سے پيڑے منگوائے گئے۔ ہميں تو مزے کے لگے پر انکل جو کہ بدايوں کے ہيں اور اصلى ممن کے پيڑے کى پہچان رکھتے...
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    دلى خوشى ہوئى يہاں آ کر۔ ان شااللہ اب آنا ہوتا رہے گا۔۔
  12. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    حيرت ہے @سيما على آپا، کيسى کيسى لڑياں دريافت کرتى ہيں آپ، زبردست!! :applause:
  13. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عين ممکن ہے کہ "لن ترانى" سننے کو مل جائے۔
  14. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم پرور نہ بن جائيے۔ يہ بھى قسمت کى خرابى ہى ئے کہ لوگ صفر معلوم ہوں۔ صفر کى طاقت کا اندازہ نہيں آپ کو شائد۔ :ROFLMAO:
  15. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورى تو نہيں کہ ادرک کا مزہ ہر کسى کو معلوم ہو۔ يہ نعمت بھى ہر ايک کے حصے ميں نہيں آتى۔:noxxx::noxxx::noxxx:
  16. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شور مچنا ہى قسمت ميں لکھا ہو شايد ۔ قسمت سے تو کوئى نہيں لڑ سکتا نا۔
  17. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کا مزا ہے سبزيوں کے پکوانوں کا۔ کل پالک، شلجم، مٹر اور گوشت کا مزيدار سالن بنايا۔ زبان پر اب تک ذائقہ ہے۔ الحمدللہ اب مولى کى بھجيا يا پراٹھے بنانے کا خيال ہے۔ پھر ميتھى آلو، اس کے بعد مکس سبزى اور اور اور۔۔۔ ويجيٹيبل چائينيز رائس اور اسپگيٹى کى بھى کيا بات ہے۔
  18. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورا سے پہلے پلان بنائيے۔ بہت اچھا خيال ہے۔ يقينا پائے، نہارى اور کباب کى سردى ميں دعوت کا مزا کچھ الگ ہى ہو گا۔
  19. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زيادہ شور نہيں مچا۔ آپ کى تمناؤں کے آگے تو يہ سب کچھ بھى نہيں۔ :D
Top