نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رد کر ديجئے يہ الزام۔ سادہ سا حل ہے يہ۔ :cool::cool::cool: آنسو پونچھىے اور چائے پيجيے۔:p :coffee:
  2. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زيادہ لوگ متحد ہوں تو ہر جنگ جيتى جا سکتى ہے۔
  3. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمنا ہے کہ کبھى تو ثمرين کا ديدار ہو ۔ کون ہيں يہ موصوفہ؟
  4. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    زيادہ الفاظ نہ ہوں کسى حرف ميں تو سمجھ نہہں آتا کہ کيا لکھا جائے۔
  5. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثٻت کيجيے کہ جاسوس پکڑا نہيں جائے گا۔
  6. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو بھى ہو چائے کے متوالے ہر جگہ موجود ہيں۔ چاہے اردو محفل ہو يا پٹھان کيفے۔
  7. صابرہ امین

    سن کر افسوس ہوا _اللہ آسانياں پيدا کرے اور صحتيابى عطا کرے۔ آمين

    سن کر افسوس ہوا _اللہ آسانياں پيدا کرے اور صحتيابى عطا کرے۔ آمين
  8. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    خير سے چاہت کا جواب نہيں آپ کى۔ شکريہ دعاؤں اور پيار کا۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ آمين
  9. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عالى جناب ہاتھ ميں لغت لے کر لکھيں تو شائد نئے نئے الفاظ مليں۔ ہر کوئى آپ کى طرح لفظوں کا بادشاہ تو نہيں ہوتا بھئى۔ ہم بے چارے تو کبھى کبھى حرف ديکھ کر ہى رہ جاتے ہيں۔ محفل پر لغت ہو تو بتائیے ۔
  10. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف کو آزمانے سے اکثر مايوسى ہوتى ہے۔
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ثابت کرنا ہو گا لڑکى کہ تحريک ملى اور آپ يہاں روز حاضرى لگائيں گى۔
  12. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورى ہے کہ روز حاضرى لگائى جائے۔ سب کہاں ہيں بھئى؟
  13. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    السلام عليکم گرلز ، اميد ہے سب ٹھيک ٹھاک ہوں گى۔ اللہ آپ سب کو سلامت رکھےَ آمين
  14. صابرہ امین

    دعا ہے کہ اللہ تعالى جلد از جلد آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائيں۔ آمين

    دعا ہے کہ اللہ تعالى جلد از جلد آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائيں۔ آمين
  15. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھيک سے کام ہو سندھ ميں خاص طور پر کراچى ميں تو لوگ دبئى اور مليشيا کو بھول جائيں کہ کراچى کا موسم نہايت عمدہ ہے۔
  16. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ليجيے آپ نے بلايا اور ہم آ گئے۔ يہ لڑى محفل کى تمام خواتين کو کو اظہار خيال کى دعوت ديتى ہے۔ کيا کہنے!!!
  17. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھير سارے سموسے اردو محفل پر بھجوا ديجيے۔ چائے ہمارى طرف سے۔
  18. صابرہ امین

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    ميرے پيارے استاد محترم آپ کو سالگرہ کى ڈھيروں ڈھير مبارکباد ۔۔ دعا ہے کہ آپ کى زندگى کے آنے والے ہر ہر سال کے دن کم از کم پچاس ہزار ہوں۔ اللہ صحت و سلامتى دے اور ہم سب کا آپ سے ساتھ قائم و دائم رکھے۔ آمين
  19. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر ہم تو ٹھيک ہيں کوئى غلطى نہيں کى۔
Top