نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    سعدیہ چکن فیکٹری

    پاگل وہی تو کہہ رہا ہوں‌ کہ میں صرف مرغی کھاتا ہوں‌یہ نہیں‌دیکھتا کہ کس کمپنی کی ہے ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    سعدیہ چکن فیکٹری

    نواب ہم آم کھانے والوں میں سے ہیں گٹلیاں گننے والوں میں سے نہیں ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    تو کیا بہنیں صرف کھانے کے لیئے ہوتی ہیں اسی لیئے تو کہہ رہا ہوں کہ بات تک نہیں ہوئ یہ جس کسی نے بھی کروائے ہیں وہ لگتا ہے میری آنکھیں اور پرکشش چہرے سے بے حدمتاثر ہے اور ماوراء آپ تو جانتی ہین میری آنکھوں میں کتنی کشش ہے :grin:! مع السلام
  4. علی ذاکر

    *** Sea SheLLs ***

    بہت اعلی ! لیکن سارہ کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ اس کا عنوان سمندری سپیاں رکھتیں ؟ مع السلام
  5. علی ذاکر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    بھائ جی کیا ہوا کیوں‌ناراض ہیں تعبیر سے آپ ؟ اور یہ بات نا کریں آپ مغل بھائ میں نے آپ سے پہلے بھی کہا ہے انمول چیزیں دوسروں کے لیئے ہوتی ہیں اپنے لیئے تو گھر کی مرغی بھی دال برابر لگتی ہے ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    پارکر کے قلم!

    یہ تو اچھی بات ہے مجھے تو وہ لوگ صحیح پوچھیں تو بالکل بھی اچھے نہیں لگتے جو خوام خاہ ہی بے فضول چییزیں گفٹ کرتے ہیں میں سمجھتا ہوں اگر کسی کو گفٹ‌کرنا ہی ہے تو چھوٹا سا ہی کیوں‌نا ہو لیکن ہو ایسا جس کو آپ نے دینا ہے اس کے ساتھ ہمیشہ رہے جیسا کہ قلم،پرفیوم،اور کوئ کتاب ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    غباروں سے بنے لباس !

    بھائ جی صرف دھوپ میں ہی نہیں ان کو چھاوں‌میں بھی نہیں پہننا چاہیئے کیا پتہ کب ہوا چلے اور محترمہ ہواوں میں چکر کھاتی پھیریں:grin:! جی بھائ جی آرٹ کوئ بھی ہو اس ہوتا مشکل ہی ہے :)! بھای جی یہ پہن کر بچوں کے سامنے آنا منع ہے :grin:! مع السلام
  8. علی ذاکر

    What's our excuse

    آپ تعبیر نماز پرھیں لوگ چاہے کچھ بھی سمجھتے رہیں آپ کی نیت صاف ہونی چاہیئے بس لوگوں کا کیا ہے ! لوگوں کے بارے میں میں ایک بات بولتا ہوں ہمیشہ "ایویں تکے دے چودری" مع السلام
  9. علی ذاکر

    برج اور شخصیت‏

    یہ کیا ہے ؟ مع السلام
  10. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بس جی آپ جیسی بہنوں کی مہربانی ہے میں نے تو پہلے ہی کہا تھا آپ سب مل کے اپنے بھائ کے لیئے محفل ہر کوئ دعا کا بندوبست کریں کوئ دیگیں شیگیں چڑھائیں مجھے تو لگتا ہے مجھے کسی نے تعویز کر رکھے ہیں جو اتنی رکاوٹ ہو رہی ہے کوئ اللہ کا بندہ/بندی کسی پہنچے ہوئے بابے کو جانتا ہو تو مجھے بتائے :grin...
  11. علی ذاکر

    لندن کے Ariel Views

    آرے یہ کیا کہہ رہ ہیں‌ تعبیر شبھ شبھ بولیں دولہے سے سیدھا باراتی بنا رہی ہیں :sick:! مع السلام
  12. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    ہممممممممممممممم؟ تعبیر ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    مبارکباد اہل وطن کو مبارکباد

    پاکستان زندہ باد ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    کچھ تاریخی ثبوت!

    ٹہیک طرح‌سے تو نہیں کہہ سکتا عارف لیکن مصر،شام،اور حجاز ہی ان کی تاریخ کا مرکز ہے ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    پارکر کے قلم!

    تھی سے کیا مراد اب نہیں ہیں کیا ؟ مع السلام
  16. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    چاند مجھے تو یہ ریڈ انڈین لگتا ہے ؟ مع السلام
  17. علی ذاکر

    سعدیہ چکن فیکٹری

    واقعی میں بہت ظالم ہیں سعدیہ پر ذرا بھی رحم نہیں آتا ان کو :grin: تعبیر یہ کس ملک میں ہے ؟ مع السلام
  18. علی ذاکر

    مختلف قسم کے لوگوز اور مونوز کورل اور ایڈوب فائلز

    بہت ہی عمدہ شراکت ہے شریک محفل کرنے کا شکریہ ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    لندن کے Ariel Views

    تعبہر یہ تصویریں لگا کے آپ نے چنگاری کو آگ میں‌بدل دیا ہے عبداللہ یہ تصویریں دیکھ لو اور ان کو ذہن نشین کر لو انہی جگہ پر مجھے تمہاری تصویریں چاہیئے:grin:! مع السلام
  20. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    مجھے ماوراء اور تعبیر ان میں سے کسی کا لگتا ہے ؟ مع السلام
Top