لندن کے Ariel Views

تعبیر

محفلین
بہت سے مرد/لڑکے شادی کے بعد انگلینڈ جا رہے ہیں تو کیوں نا انہیں فی الحال وہاں کی کچھ سیر کرائی جائے :grin:








 

طالوت

محفلین
لندن تو خاصا قابل دید شہر ہے تعبیر ۔۔ لگتا ہے خالہ سے سنجیدگی سے بات کرنا پڑے گی کسی رشتے کے لئے ۔ ;) اور یہ جو دریا بہہ رہا ہے غالبا دریائے ٹیمز ہے ۔
وسلام
 
لندن میں ویسے گرافکس ڈیزائننگ فیلڈ کیسی ہے اور تنخواہ کی کیا صورتحال ہے۔ کسی دوست کو معلومات ہوں تو ضرور شیئر کریں۔ دوبئی ویسے بھی ڈاون جارہا ہے
 

علی ذاکر

محفلین
تعبہر یہ تصویریں لگا کے آپ نے چنگاری کو آگ میں‌بدل دیا ہے عبداللہ یہ تصویریں دیکھ لو اور ان کو ذہن نشین کر لو انہی جگہ پر مجھے تمہاری تصویریں چاہیئے:grin:!

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
تعبہر یہ تصویریں لگا کے آپ نے چنگاری کو آگ میں‌بدل دیا ہے عبداللہ یہ تصویریں دیکھ لو اور ان کو ذہن نشین کر لو انہی جگہ پر مجھے تمہاری تصویریں چاہیئے:grin:!

مع السلام


:grin::grin:



تو اس میں یاد رکھنے والی کیا بات ہوئی :battingeyelashes: عبداللہ کی جب باری آئے گی تو کیا پتا
آپکو پتا بھی نا چلے اور عبداللہ لندن پہنچا ہو ۔ ۔شادی کرکے :)grin: )
تو پھر تصویریں بھی بنوا لے گا ۔۔ انہی جگہوں پے ،
آپ اپنی کہئیے :battingeyelashes: ، آپ بھی یہ ساری جگہیں نوٹ کرلیں ، آخر کو آپ نے بھی رشتہ اپلائی کررکھا ہے کیا پتا کب کس سے بات بن جائے اور رب جوڑی بنا ڈالے ،
:party:
 

تیشہ

محفلین
بہت سے مرد/لڑکے شادی کے بعد انگلینڈ جا رہے ہیں تو کیوں نا انہیں فی الحال وہاں کی کچھ سیر کرائی جائے :grin:











:battingeyelashes:
یہ بہت اچھا کیا آپ نے تعبیر کہ یو ۔ کے آنے والوں کو آپ نے پہلے ہی لندن کی سیریں کروادی ہیں :party:
ورنہ یہاں جو پہنچ تو آتا ہے مگر یہ سیرو تفریخ پھر ان تمام کے لئے اک خواب ہی ہوکر رہ جاتی ہے ، بہت
ہی Expensive ہوتا ہے یہاں ان جگہوں میں انجوائے کرنا ،
اس لئے یہاں سے ہی دیکھ کر تصور کرلیں کے ہم تو گھوم پھر ، دیکھ آئے :battingeyelashes:
 
Top