نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ہم تو خیر ہم ہیں بیچارا اسامہ بن لادن بھی کچھ نہیں کرپایا بیوی کے سامنے
  2. تیلے شاہ

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    شادی کے بعد ساری لال مسجد والی بن جاتی ہیں :rollingonthefloor:
  3. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    صرف درد ۔ ۔ ۔ :devil:
  4. تیلے شاہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    وعلیکم سلام میں بھی کہوں میرے منہ سے نوالے کیوں گر رہے ہیں(ہماری طرف ایسا کہتے ہیں کے جب کوئی یاد کرتا ہے تو کھاتے وقت نوالے گرتے ہیں) زکام شکام والا رواج ہماری طرف نہیں ہے
  5. تیلے شاہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    نہیں بھائی جان میری نظر کمزور نہیں اور کمضرو تو بالکل پے نہیں ہے البتہ آپ کی املا ضرور کمزور ہے اللہ اس کو اچھی صحت عطا فرمائے :rollingonthefloor:
  6. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میں نے تو بلا لینا ہے پر تم نے آنا کوئی ہے نیں بس بس مفت کی بٹر بٹر باتیں کرتی ہو۔۔۔۔۔:frustrated: اگر ایس بات نہیں ہے تو پھر اگلے ہفتے کی دعوت ہے صبح دوپہر شام تینوں ٹائم کا کھانا اور پینا میری طرف۔۔۔۔اب آنے والی بنو
  7. تیلے شاہ

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    کوئی اور کام بھی کیا کرو سارا دن یہاں نکال دیتی ہو مبارک ہو -۔۔۔۔۔:happy:
  8. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    جب چلیں جائیں تو مجھے بتائیے گا زمانہ بے فکری میں آپکی دعوت کریں گے
  9. تیلے شاہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں بندہ حاضر ہے ۔ یہ زنیب کہاں گئی نظر نہیں آرہی ہے
  10. تیلے شاہ

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    شادی ہوئی کے نیں
  11. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم !کیا حال چال ہیں شمشاد بھائی بھابھی چلی گئی پاکستان یا ابھی تک یہیں پر ہیں سالگرہ مبارک :happy:
  12. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اللہ کی بندی ابھی سوچ رہی اٹھو سامان پیک کرو اور روانہ ہو جاؤ
  13. تیلے شاہ

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    ہوسکتا ہے تبلیغی جماعت کے روپ میں انڈین ایجنٹ ہوں جن کو طالبان نے کڑیں کر دیا ہو۔۔۔۔۔
  14. تیلے شاہ

    *** خواتین کہاں ہیں؟ ***

    اداکارہ خوشبو۔۔۔۔۔:devil:
  15. تیلے شاہ

    صدر اوبامہ کے طیارے کی نچلی پرواز شہری خوفزدہ

    ساتویں پاس کا یہاں کیا کام جاؤ جاکر تعلیم مکمل کر پہلے :mad:
  16. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    بی بی سی پر ایک کالم پڑھا پشتو گلوکار کا اور سوچ رہا ہوں کے پاکستان کو کیا بنے گا پتہ نہیں طالبان کیا کرتے ہیں ہمارے ساتھ اللہ ان کو نیک سمجھ عطا فرمائے
  17. تیلے شاہ

    شبِ معراج کا معجزہ - ہوا میں مُعلّق پتھر

    سب افواہ ہے اس میں کوئی سچائی نہیں ہے
  18. تیلے شاہ

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    یہ میں نے دھمکی دی تھی
  19. تیلے شاہ

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اب شادی پکی ہوگی تب ہی پاکستان واپس آوں گا نہیں تو نہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
Top