جانا کہاں یہیں تھے بس ذرا باس نے تنگ کر کے رکھا ہوا تھا
پاکستان سے واپسی میں 3 دن لیٹ ہوگیا تھا اسی کا بدلہ لے رہا تھا مگر اب اللہ کا کرم ہے حالات نارمل ہوگئے ہیں
حالات تو ٹھیک ہیں مگر ہم ٹھیک نہیں ہیں تینوں بیمار ہوگئے تھے پہلے میں اور بعد میں دونوں ماں بیٹی
ویسے آج بہتر ہیں اللہ کے فضل سے اور 21 کو انشاءاللہ پاکستان جارہے ہیں باقی سب خیر ہے
مسلم خان کی بیوقوفی کا اس بات سے اندازہ لگائیں
"اگر کوئی دشمن آپ کے ماں باپ یا بہن بھائی کو ڈھال بنا لے تو آپ اپنے باپ یا ماں کو مار کو اسکو مار سکتے ہیں
اس میں کوئی عار نہیں ہے" فرمان مسلم خان بشکریہ ڈان
اور دوسری جگہ فرماتے ہیں کے اپنے بیٹے کے بارے میں "اسلام میں ادوئیات کی تعلیم حاصل کرنے...