شکریہ جیہ بہن میں انشاءاللہ ٹرائی کروں گا
جہاں تک مجھے یاد آتا ہے ہم لوگ بھی یہی کچھ ڈالتے ہیں مگر ہمارے ساتھ سو مسئلے ہوتے ہیں
ایک تو کباب جوسی نہیں ہوتے اور دوسرا سیخ سے علیحدہ ہوجاتے ہیں
میرا خیال ہے ہم چربی کا استعمال ذرا زیادہ کریں تو شائد ٹھیک ہوجائیں
کیا کہتی ہیں آپ
:)