نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہم نے تو چلا بھی لیے
  2. تیلے شاہ

    Djenne مسجد

    بہت اچھا لگا دیکھ کر میں تو یہاں ہر طرف کنکریٹ دیکھ دیکھ کر اکتا گیا ہوں
  3. تیلے شاہ

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    جھاڑ پونچ صاف صفائی پر بھی ایوارڈ دے دیتے ہیں عجیب۔۔۔۔:confused:
  4. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اوہ سوری رانگ نمبر۔۔۔۔۔۔میں سمجھا قدسی سسٹر ہے وہ عمر میں مجھ سے چھوٹی ہیں تو ان کو سمجھا رہا ہے تھا سوری مش ٹیک ہوگئی
  5. تیلے شاہ

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    شکریہ وکریہ چھوڑیں اور جلدی سے جیب ہلکی کریں
  6. تیلے شاہ

    وہ کہتی ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔!

    سو سو۔۔۔۔:rolleyes:
  7. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ایک تو تم مجھے تیلے بھائی کہہ سکتی ہو اور دوسرا یہ کے اپنے بہن بھائیوں کی شکل ہندؤں اور فلم ایکٹروں سے مت ملایا کرو
  8. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اصل میں مسئلہ سر کا نہیں ان جوتوں کا ہے جو سر میں وجتے(لگتے) ہیں۔ ;)
  9. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    وہ اور ہوں گے جنہیں موت آگئی ہو گی پائی سے وصال یار سے زندگی میں نے اللہ آپکو جلد صحت یاب فرمائے پھر آپکو اس قابل کرے کے تیلے شاہ کے ساتھ دو دو ہاتھ کر سکیں
  10. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہا ہوں کچھ سوچنا چاہیے
  11. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    پیسے والے لوگ ہیں آڑٹیفیشل انٹیلجنس سے کام چلا رہی ہے
  12. تیلے شاہ

    امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اوہ ہووووہو یہ بھی ایک کنسٹرکشن کمپنی تھی میں تو سیدھا سیدھا کہہ دیا کہ 40 ہزار لوں گا انہوں نے فورا تھینک یو کہہ کے فون بند کردیا
  13. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اور نہیں تو کیا معدے میں گیس پیدا ہوئی ہوگی پھر معدے سے دماغ کی طرف گئی ہوگی اور اس کے بعد دماغ نے مال فنگش ۔۔۔۔۔باقی آپ خود سمجھدار ہیں
  14. تیلے شاہ

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    یہی دیکھ کر تو میں پریشان ہوں ہم نے تو ماشاءاللہ سے بیٹے کے پیدا ہونے کی مبارک دے دی ہے
  15. تیلے شاہ

    امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دبئی سے ایک آفر آئی ہے تازہ تازہ تین بندوں کا کام لینا چاہتے ہیں اور پیسے ایک بندے کے دینا چاہتےہیں اب بات سے اندازہ ہوا کے امارات کے معاشی حالت خراب ہے آپ لوگ کیا کہتے ہیں
  16. تیلے شاہ

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اور کھاؤ مولی کے پراٹھے
  17. تیلے شاہ

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    مبارک ہو سارہ وہ مضمون والے مقابلے کا کیا ہوا۔
Top