نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    اب تو تصاویر لگ گئی ہیں تو میرے خیال میں مجھے لینے کی ضرورت نہیں ہے
  2. تیلے شاہ

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    اور آپکے خیال میں متحدہ مجلس عمل میں کون لوگ شامل تھے اور وہ کس نتیجے پر پہنچے دیکھیں جی یہ سب کہنے کی باتیں ہیں اور اب ٹائم عمل کا ہے مل کر کریں یہ کریں وہ کریں ۔۔۔۔۔۔اسکا ٹائم ختم اب کرو یا مرو والی بات ہے وہ کہتے ہیں یو آر وید می ار اگینسٹ می
  3. تیلے شاہ

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    آپ ٹھیک کہہ رہے مجھے کوئی اختلاف نہیں مگر مسئلہ یہ ہے کے یہ سب کب ہوگا اور کیسے ہوگا ہماری زندگی میں ہو بھی سکے گا کے نہیں
  4. تیلے شاہ

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    دیکھیں جی چند موٹی موٹی باتیں ہیں جن کو سامنے رکھیں 1۔اسلام میں برائی کو ہاتھ سے روکنے کو افضل عمل قرار دیا گیا ہے 2۔اسلامی شریعت کو نافذ کرنا ہر ایک کے ذمے ہے 3۔برائی کے مقابلے میں اللہ کی مدد مانگ کر عمل کرنا ہے کامیابی ناکامی اللہ کے ذمے ہے 4۔ اگر آپکو لگتا ہے موجودہ عدالتی نظام غلط ہے...
  5. تیلے شاہ

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    کھانا ہے تو تشریف لےآئیں کل پکے گا انشاءاللہ
  6. تیلے شاہ

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    ہماری بیگم صاحبہ بھی پاکستان سے لرکرآئی ہیں آج شام کو گوشت لیکر جاوں گا تو کل پکے گا :battingeyelashes:
  7. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    بیچارے بکرے :rollingonthefloor:
  8. تیلے شاہ

    موُڈ ،

    باقی باتیں رہنے دیں یہ بتائیں بھابھی کب جارہی ہیں
  9. تیلے شاہ

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    پریشان کون کمبخت ہے ہم تو۔۔۔۔:dancing:
  10. تیلے شاہ

    موُڈ ،

    ٹھیک ہے لیکن میں ذرا کام چور قسم کا بندہ واقع ہوا ہوں اسلیئے تصویر بناکر آپکو بھیج دونگا اگے کا کام آپ نے کرنا ہوگا منظور۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
  11. تیلے شاہ

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    چار دن سے کھانا نہیں کھایا اور نہ ہسپتال گیا اور نہ قبرستان :eek:
  12. تیلے شاہ

    موُڈ ،

    نہیں نہیں میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا مجھ پر تو بڑے مہربان ہیں ہردفعہ بڑا اہتمام کرتے ہیں اللہ کریم ان پر اپنے فضل و کرم کے دروزرے کھلے رکھے
  13. تیلے شاہ

    موُڈ ،

    تصویر کیلئے شمشاد بھائی کے گھر جانا پڑے گا :battingeyelashes:
  14. تیلے شاہ

    موُڈ ،

    بھابھی تو ٹھیک ٹھاک ہے راھین کو بخار ہے
  15. تیلے شاہ

    موُڈ ،

    موڈ زبردست راھین واپس آگئی ہے :)
  16. تیلے شاہ

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    بائی دے وے محبت ہی محبت تھی شادی نہیں تھی
  17. تیلے شاہ

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    آپکو نوکری کرنی ہیں تو بات کریں اور مزہ کریں ہم خرمہ ہم ثواب
Top