نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    میرے حصہ کی چاکلیٹ کھا گئے اور معصوم :onthephone:
  2. محمد علم اللہ

    التماس دعاء

    ماہی اپو اب جلدی ٹھیک ہو کے آ بھی جاو نا
  3. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ایسے اچھے بھیا ہوں تو کیا کہنے
  4. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    اور فلک شیر بھیا کو آپ نے کہاں بھیجا تھا وہ تو بارہ دری کے پاس عثمان بھیا سے لڑائی کر رہے تھے۔
  5. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    اوہ تو ہو سکتا ہے وہ فضلو چاچا کی سائکل کے بارے میں کہہ رہا ہو آپ کی بات ہوئی تھی کیا چاچا سے
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سگریٹ پینا نقصان دہ ہے بھیا جی کیوں اپنی جان کو تباہ کرتے ہیں۔۔۔
  7. محمد علم اللہ

    تین درویش

    واہ سبحان للہ کیا بات ہے کمال کے اشعار بھیا جی کمال کے ۔۔۔ڈھیروں داد قبول کیجئے
  8. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    قبلہ بھیا جی یہ آپ کو کیا ہو گیا ہے آج پنجابی کیوں بول رہے ہیں
  9. محمد علم اللہ

    فیض کا پیغام

    بہت خوبصورت بہت خوبصورت نظم
  10. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    تو ابھی تک آپ گئے نہیں اور آپ کی سائکل ؟ چندو بتا رہا تھا مسجد کے پاس سے کسی نے چُرالی؟
  11. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ابھی دیکھتا ہوں ۔۔۔۔بھیا جی
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بھیا ضرور ۔۔۔۔دیکھ کہ تو اتنی طبیعت خوش ہوئی کہ کیا کہوں
  13. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہان ہاں بڑی دیدی:)
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ابھی آپ کے اسکول کی ویب سائٹ دیکھ رہا تھا بھیا ۔۔۔۔اہاہا طبیعت خوش ہو گئی ۔۔۔۔دل سے دعائین نکلیں۔
  15. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو ملے بھی نہیں اور نیت خراب ہونے لگی ۔۔۔ دیکھ رہے ہیں بھیا جی قیصرانی ،@فلک شیر
  16. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اس میں سے میرا حصہ بھی ہونا چاہیےے
  17. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ارے!! علیگیوں نے وہاں بھی قبضہ جمایا ہوا ہے ۔۔۔۔ایسے علیگیوں کی یہ خوبی مجھے بہت اچھی لگتی ہے ۔
  18. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    لیکن یہ تو تندوری روٹی کی طرح ہے :)
  19. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    تو کچھ ان کو بھی دے دو نا کھانے کے لئے ایسے بھیا جی چائے بہت پسند کرتے ہیں :)
  20. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    اور یہ تو ٹھنٖڈ ہے بارش کہاں ََ
Top