نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    چینی صدر ژی جیانگ نے قطار میں لگ کر برگر خریدا

    لیکن کیجری وال تو صرف دہلی کا وزیر اعلی ہے ۔ بقیہ تو سب بڑے بڑے لوگاں ہیں:)
  2. محمد علم اللہ

    نثری نظم: اب میں زیادہ سوتا ہوں!

    ایسی آزاد نظم تو میں بھی کہہ سکتا ہوں ۔کیا کمال ہے اس میں:)
  3. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ظفری بھیا السلام علیکم
  4. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹوپی اتار کے عثمان بھیا کے سر میں ڈالنا تھا نا بھیا جی
  5. محمد علم اللہ

    چینی صدر ژی جیانگ نے قطار میں لگ کر برگر خریدا

    اور اس لائن میں منموہن سنگھ اور نریندر مودی پہنچ گئے تو:)۔
  6. محمد علم اللہ

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    عائشہ عزیز کسی کومت دینا صرف تمہارے لئے ہے ۔میں نے صرف ایک لیا ہے اس لئے اس کو ڈھانک دیا ہے تاکہ تمہیں پتہ نہ چلے کہ اس میں سے کچھ نکلا ہے۔:)
  7. محمد علم اللہ

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    لو بھئی میں ہارا تم جیتے:) عثمان بھیا چاکلیٹ واکلیٹ کچھ تو بھیجیں یہ کونسی مبارکبادی ہے پھیکی پھیکی خالی خولی۔۔۔۔
  8. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    ٹھیک ہے تو بھابی کو سلام کہیے گا میرا ۔
  9. محمد علم اللہ

    تلاش ہے شاعر کے نام کی۔

    میرے بھائی یا بہن جو بھی ہوں آپ سرخی تو اردو میں لکھ لیتے ہیں ۔بقیہ چیزیں اردو میں لکھی نہیں جاتیں وجہ جان سکتا ہوں کیا ۔
  10. محمد علم اللہ

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    خالی جگہ پُر کریں زیادہ ہنسنا بھی دلو کو -----کرتا ہے۔:-P
  11. محمد علم اللہ

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    ہنس لو ہنس لو کوئی بات نہیں ۔۔۔ Avry d og has a day.....اس کا برا مت ماننا یہ محاورہ ہے ۔۔۔۔تم تو مانو بلی ہو نا :chatterbox::chatterbox:آج خوش ہونے کا تمہارا دن ہے ۔۔۔۔دھاگہ میں بازی جو لے گئے ۔۔۔ عثمان بھیا کتنے کنجوس ہیں آپ بہنا کو چاکلیٹ ،آئسکریم کچھ تو کھلائیے۔۔۔۔
  12. محمد علم اللہ

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    وہ آپ نے ٹھیک کیا تھا اسے سے تو ہمیں سیکھنے کو ملتا تھا ۔۔۔ آپ نے چھوڑ کے اچھا نہیں کیا
  13. محمد علم اللہ

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    تو یہ شرمیلی اپو کی طرح منہ کیوں چھپا رہے آپ
  14. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    فلک شیربھیا سنتے ہیں ۔۔۔۔کہاں گئے ۔۔۔۔۔ابھی دیکھتا ہوں بابا ۔۔۔۔اوہو یہاں چھپے بیٹھے ہیں بھیا کیا کر رہے ہیں آپ یہاں بیٹھکے میں بلا رہے شمشاد بھیا آپ کو۔۔۔۔
  15. محمد علم اللہ

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    میں کھولنے والا تھا تم نے بازی مار لی نا ۔۔۔ چلو مبارکباد تو دے ہی دیتے ہیں عثمان بھیا بہت بہت مبارکباد دیکھا ہم نے آپ کی سازش ناکام بنا دی نا
  16. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    رکو رکو نا عائشہ تھوڑی دیر اور اب تو ہونے ہی والا ہے پانچ ہزار۔
  17. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہم لاگ ان کر لیں گے ایسی بات کہیں گے نا کہ آپ جواب دئے بغیر رہ ہی نہیں سکیں گے :laughing3:
  18. محمد علم اللہ

    لاسانے

    جو چیز ہم سے پوسیبل نہیں وہ کیوں بتاتے ہیں :(
  19. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    چورانوے:)
Top