نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    فائر فاکس 7

    فائر فاکس 7 کی ریلیز کے ساتھ ہی میں فائر فاکس پر واپس آگیا ہوں (اس دوران میں اوپیرا استعمال کرتا رہا تھا)۔ اس ریلیز کے ساتھ ہی فائر فاکس نے تمام گلے دور کر دئیے ہیں یعنی بھاری میموری استعمال کرنا، سکرولنگ کے دوران اٹکنا اور جا بجا مصیبتیں جو کم طاقت کے کمپیوٹرز کی صحت پر کچھ زیادہ ہی اثر انداز...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Mausam دیکھی۔ ٹوٹل فیل فلم ہے۔ بہت ہی بھدا سکرپٹ ہے۔ خاص کر جو کشمیر کے حالات اور تباہی کا سبب کشمیری مجاہدین کو ظاہر کیا گیا ہے اور انہیں دہشت گرد کے طور پر دکھایا گیا ہے وہ مجھے سب سے برا لگا۔ یہ فلم پنکج کپور کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ہے اور کہانی بھی اس کو خود کی لکھی ہے۔ یہ پنکج کپور ایک...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ فلم میں نے صرف Christian Bale کی وجہ سے دیکھی تھی کیونکہ The Prestige دیکھنے کے بعد Christian Bale اور Hugh Jackman میرے پسندیدہ اداکار بن چکے تھے۔ لیکن فلم کے دوارن اندازہ ہو گیا تھا کہ اس میں سبھی کی محنت شامل ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Green Lantern دیکھی۔ عام طور پر ہالی وڈ سُپر ہیرو مووی بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہوتی ہے لیکن اس فلم کے بارے میں ایسا کہنا مشکل ہے۔ کیوں کے اس کی کہانی میں ذرا بھی جان نہیں اور اسکرپٹ ایسا لگا ہے کسی بدھوُ نے لکھا ہے، خامیوں سے بھرپور۔ کہانی بھی وہی گھسی پٹی صدیوں پرانی کہ ایک دنیا خطرے میں...
  5. شہزاد وحید

    فی میل بایک ڈرائیور

    واہ کیا تجزیہ نگار آنکھیں ہیں۔ :) ڈوپٹہ تو انہوں نے گلے سے باندھا ہے اور رفتار کم ہوگی اسی لیے بال نہیں اڑ رہے ویسے بھی امی قسم کی لوگ تیز بائیک چلانے کب دیتی ہیں۔ :) یہ کیمرے کا کمال ہے کہ تیلیاں گنی جا سکتی ہیں، جدید کیمرے یہ صلاحیت رکھتے ہیں۔ میرے اپنے کیمرے سے اگر تیز رفتار پنکھے کی بھی...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Delhi Belly دیکھی۔ سٹوری کے لحاظ سے عام سی اور کامیڈی کے لحاظ سے جھکاس یعنی کمال کی فلم ہے۔ فلم کی زبان انگریزی ہے لیکن اسے اصل فنکاروں کی آواز میں ہندی یعنی اردو میں بھی ڈب کیا گیا ہے۔ فلم کے بولڈ ڈائیلاگز کے متعلق خبریں تو آپ نے سنی ہی ہونگی۔
  7. شہزاد وحید

    فیس بک ٹائم لائن پروفائل میں نصب کرنا

    میں نے بھی ذہانت ہی کہا ہے، لیکن شاید چور دروازہ مناسب لفظ نہیں تھا، متبادل راستے یا نا ممکن کو ممکن کر دکھانا صحیح الفاظ ہیں۔ لیکن پھر بھی یہ صراط مستقیم تو نہیں نا۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Horrible Bosses دیکھی۔ اچھی لائیٹ کامیڈی فلم ہے۔ اپنے باس حضرات سے تنگ آئے ہوئے تین دوستوں کی کہانی ہے جو پھر ایک دوسرے کے باسز کو قتل کرنے کے بیوقوفانہ منصوبے بناتے ہیں۔
  9. شہزاد وحید

    فیس بک ٹائم لائن پروفائل میں نصب کرنا

    یہ کوئی طریقہ نہیں ہے فیس بُک ٹائم لائن کو ایکٹو کرنے کا۔ کچھ دنوں میں یہ سہولت سبھی اکاونٹس پر مہیا کر دی جائے گی۔ ابھی صرف وہ اسے تجرباتی طور پر ڈویلپرز حضرات کو آفر کر رہے ہیں۔ بہرحال پاکستانی ہونے کے ناتے چور دروازے تلاش کرنا ہماری خصوصیت ہے۔ :)
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نہیں لنک شیئر نہیں کیے جا سکتے۔ آپ کو جس فلم کا لنک چاہیے، آپ مجھے ذاتی پیغام بھیج کر لے سکتے ہیں۔
  11. شہزاد وحید

    پاکستان کے "پرمانو بم"۔۔۔ ہندوستانی میڈیآ کی کچھ مزاحیہ رپورٹس۔۔۔۔۔

    صرف یہ چینل نہیں بلکہ کچھ اور انڈین چینل جیسے کہ "آج تک" وہ بھی مکمل پاگل کی حثیت رکھتا ہے جس کی رپورٹس کسی مزاخیہ ٹی وی شو کا حصہ معلوم پڑتی ہیں۔ ویسے ہمارے ٹی وہ چینل بھی کچھ کم نہیں۔ چند روز قبل وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں ڈینگی وائرس کو ختم کر...
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ویسے یہ بات ٹھیک معلوم پڑتی ہے کہ اس فلم میں جانتے بوجھتے مذہب سے چھیڑ خانی کا سامان شامل کیا گیا ہے۔ حالانکہ کہانی کی بلکل بھی ڈیمانڈ نہیں کہ کسی کردار کو سنی یا شیعہ ظاہر کیا جائے اور مزے کی بات یہ پوری فلم میں دو یا تین جملے ایسے ہیں جن کو قابل اعتراض گرادانا جا سکتا ہے اور بظاہر ان کا کہانی...
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اوئے ہوئے ہوئے ہوئے یہ کیا کیا آپ نے، نبی کو انسان لکھ دیا ابھی کوئی آجائے گا جھگڑا کرنے کہ میرے نبی کو نور لکھو، اور بہت اچھی بات ہے کہ آپ کو تبصرہ پسند نہیں آیا لیکن یہ میری رائے نہیں بلکہ فلم کی کہانی ہے۔ خیر درحقیقت میری رائے بھی یہی ہے :)، آپ نے اپنی بات کے ساتھ چار مثالیں دیں، ایک نبی...
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایک جملہ ہے اس فلم میں جس کی بنا پر شیعہ حضرات نے کافی احتجاج کیا ہوگا۔ فلم کا منظر ہے کہ ایک صاحب شادی دفتر جاتے ہیں اور اپنی بیٹی کے لیئے کسی ایسے لڑکے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں جو کہ سیّد ہو لیکن اہل سنت ہو۔ بس یہ جملہ لگتا ہے اس احتجاج کا باعث "سیّد ہو لیکن اہل سنت ہو"
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پاکستانی فلم Bol دیکھی۔ کچھ لوگوں کو یہ فلم پسند نہیں آئی، پتہ نہیں کیوں نہیں پسند آئی۔ مجھے تو بہت اچھی لگی۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے جب اندر کا انسان کُھل کر سامنےآجاتا ہے۔ دین اور تہذیب کا باتیں اس وقت تک ہی بھلی لگتی ہیں جب تک پیٹ بھرا ہوا ہو۔ خالی پیٹ کا انسان مجرم بھی...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Inside Man دیکھی۔ ایک کامیاب بینک رابری کا قصہ ہے لیکن درحقیت کسی دوسرے مقصد کو حاصل کرنے کے لیئے یہ بینک رابری کا ڈرامہ رچایا گیا تھا۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Earth دیکھی۔ تقسیم کے و قت کے حالات کی منظر کشی کی گئی ہے جب محبتوں کے رخ بدل گئے تھے اور دوست دشمن بن گئے تھے۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Black Lagoon نامی پچیس اقساط پر مشتمل سیریز دیکھی۔ زبردست ترین ایکشن سیریز ہیں۔ ڈائیلاگز کچھ زیادہ ہی بولڈ ہیں لیکن ایکشن بہت ہی کلاس کا ہے۔ اس سیریز کے مرکزی کردار جو کہ تعداد میں چار ہیں اور کام کے لحاظ سے قزاق۔ لاگُون کمپنی کے نام سے غیر قانونی اشیاء کی ڈلیوری کا کام کرتے ہیں۔ ان کے کلائنٹس...
  19. شہزاد وحید

    مبارکباد عید مبارک

    میری اور میرے فرشتوں کی طرف سے سب کو بہت بہت عید مبارک :)
Top