نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    زبردست میچ تھا۔ میں باہر تھا لیکن میرے دوست مجھے ایس ایم ایس الرٹس بھیج رہے تھے اور میرے ساتھ کوئی دس لوگ اور تھے اور میں ان کو الرٹس پڑھ پڑھ کے سنا رہا تھا۔ سب کی خواہش تھی کہ بھارت ہار جائے۔ بہت مزہ آ رہا تھا۔ انگلینڈ نے واقعی کمال کر دکھایا۔ امید ہے پاکستان بھی کچھ ایسے کمال کر کے دکھائے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Tourist دیکھی۔ ایک روایتی عام سی فلم ہے ۔ ماضی کی فلم سازی کا مشہور زمانہ کلیہ یعنی ہیرو ہیروئن کا ٹرین پر ملنا، پہلی نظر میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جانا، ہیرو کا ہیروئن کا ولن سے بچانا ۔۔۔ سب کچھ اس فلم میں ڈالا گیا ہے۔ اس فلم کی واحد خاص بات یہ ہے کہ اسے وینس میں فلمایا گیا ہے اور...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل ختم ہو گئے۔ ہُن موجاں ای موجاں شام سویرے ہُن موجاں ای موجاں :grin: آہو لوکاں دا ووقت برباد کردے نے سوائے اوناں دے جیڑے اکشے تے کترینہ دے جلوے ویکھن جاندے نے۔
  4. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    جو ۲۹ سکور ایکسٹرا دیا اور جو کیچ چھوڑے یہ نہ ہوا ہوتا تو اور زیادہ مارجن سے جیتنا تھا ہم نے۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاہاہا، میں نے یہ فلم دیکھی ہی نہیں کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ یہ کیا ہے۔ مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ آج کے دور میں بھی بونگیاں مارتے ہیں بالی وڈ والے۔
  6. شہزاد وحید

    خرم کا باورچی خانہ

    اب ٹھیک ہیں۔ کل کوئی مسلئہ ہو گا۔ ویسے کھیرے کاٹ کر سجانے کی کیا ضرورت تھی۔ عام طور پر مرد حضرات ایسے تکلفات سے پرہیز کرتے ہیں۔ :)
  7. شہزاد وحید

    خرم کا باورچی خانہ

    ہھذا انت گوجرانوالہ
  8. شہزاد وحید

    خرم کا باورچی خانہ

    اس بات میں کوئی خفیہ پیغام چُھپا ہے؟ :)
  9. شہزاد وحید

    خرم کا باورچی خانہ

    لو جی امیج شیک پر اپلوڈ کی گئی پکچرز ہر جگہ سے ہی غائب ہیں۔ یہاں سے بھی غائب ہو گئیں۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اتنے شکریے :) ایک بار پوری پوسٹ کا شکریہ اور پھر پتہ نہیں کہاں کہاں کس کس بات کا شکریہ :) ویسے اچھی عادت ہے۔ شکریہ وصول کرنے والا خوش ہو جاتا ہے جیسے میں ہو گیا ہوں۔:) آج کا پیپر خیر سے ٹھیک ہو گیا۔:)
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اداس کرنے والی اور رلانے والی :D، دنیا پر شاید کوئی بڑی مصیبت اسی لیئے نہیں آتی کہ دنیا میں اتنے معصوم دل لوگ بھی موجود ہیں جو دوسروں کا دکھ دیکھ ہی نہیں سکتے پھر چاہے وہ غیر حقیقی فلم میں ہی کیوں نہ ہو۔ :) اور گزارش دیکھے تو دو تین مہینے گزر گئے، من و عن سٹوری تو یاد نہیں لیکن اینڈ شاید یہ...
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس کی چند اقساط میں نے بھی دیکھی تھیں واقعی بہت عمدہ سیریز ہے۔ اچھا کیا یاد کرا دیا، ابھی اگلا سارا ہفتہ تو exams ہیں لیکن بعدمیں دیکھوں گا اسے دوبارہ۔ اور ہو سکتا ہے ان قابل اعتراض مناظر پر مجھے اعتراض نہ ہو۔ :D
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Darker than black نامی ایک جاپانی اینیمی سیریز ختم کی جو کہ چھبیس اقساط پر مشتمل ہے۔ ایوریج ہے۔
  14. شہزاد وحید

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    یہ جن کے نام میں نے لیئے وہ ساری کی ساری۔ تاریخی ناول اور سیاحتی ڈاکیومنٹریز جس بندے نے بھی دیکھی ہوں اسے ان تمام جگہوں کو دیکھنے کا اشتیاق ضرور ہوتا ہے۔
  15. شہزاد وحید

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    حجاز، استنبول، اسپین، یونان، شام، روم، وینس ۔۔۔ ہائے کیا کیا نام لیئے ہیں لوگوں نے۔ درویش صاحب پاکستان میں رہتے ہوئے بھی بندہ اپنا سیاحت کا شوق پورا کر سکتا ہے بشرطیکہ وہ یا تو سمگلر ہو، راویتی سیاست دان ہو نہیں تو پھر گھر گرستی سے آزاد ہو۔ جتنے پیسے کمائے اپنے شوق پر لگائے۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ کہہ کر انٹرنیٹ کی بِستی تو نہ کریں نا :) معصوم بچہ ہے (میرے سے زیادہ نہیں) کہیں اس کا دل نہ دکھ جائے۔ انٹرنیٹ پر موجود ہے اگر آپ کو لنک چاہیئے ہوگا تو بتا دینا۔
  17. شہزاد وحید

    وقت کی پابندی

    خبر چونکہ مونث ہے اس لیئے لوگ اسے اُڑتی اُڑتی سن لیتے ہیں نہ کہ بذات خود اڑتے اڑتے سنتے ہیں۔ بلکہ نہیں نہیں کچھ لوگ ہیں ایسے بھی جو اڑتے اُڑتے خبر سنتے ہیں۔ :) بچپن میں تو خیر میرا استانیوں سے واسطہ نہیں پڑا لیکن اب کچھ استانیاں ہماری استاد ہیں اور وہ بہت اچھی ہیں۔ :grin:
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    No One Killed Jessica دیکھی۔ سٹوری میں بہت زیادہ جان نہیں ہے، کچھ خامیاں بھی ہیں لیکن اردو میں کُل ملا کے اور انگلش میں اوور آل ایک اچھی فلم کہا جا سکتا ہے۔ فلم کے ڈائیلاگز خاصے بولڈ ہیں۔ زیادہ تر ایسی فلمیں جن میں مردانہ مرکزی کردار نہیں ہوتا، اچھی ہونے کے باوجود زیادہ بزنس نہیں کر پاتی لیکن...
Top