نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Water for Elephants دیکھی. اس فلم کی کہانی ایک ناول سے اخذ کی گئی جس کا نام بھی Water for Elephants ہی ہے. کہانی ایک یونیورسٹی گریجویٹ کی ہے جو ایک حادثے میں اپنے والدین کو کھو دیتا ہے اور اسے پتہ چلتا ہے کہ اس کے والدین نے اس کے لئیے کچھ نہیں چھوڑا، گھر بھی نہیں. قسمت اسے ایک سرکس کا حصہ بننے...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Thor دیکھی. کافی فلمی سی فلم ہے. ایک لمبا تڑنگا جاندار شاندار خوبصورت قسم کا بھورا ہیرو، سونے پہ سہاگا یہ کہ دوسری دنیا سے آیا ہوا اور جناتی طاقتوں سے لبریز، زمینی نوخیز حسینہ کی گاڑی سے دو بار ٹکر، کچھ ہی لمحوں میں پیار ویار، نوخیز حسینہ کی اس بھی زیادہ نوخیز ریسرچ اسسٹنٹ، جنابِ ہیرو کی کچھ...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نئی فلموں کے لیئے اور پرانی فلموں کے لیئے (نئی بھی مل جاتی ہیں)
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    A History of Violence دیکھی. اپنے نام کی طرح واقعی اس میں وائلنس حد سے زیادہ بھرا پڑا ہے. کمزور دل حضرات تو اسے بلکل دیکھنے سے گریز کریں. بظاہر ایک سادہ لوح انسان لیکن درحقیقت ماضی کا ایک سیریل کلر، اس کا ماضی اس کے حالیہ پر سکون زندگی میں آڑے آ جاتا ہے.
  5. شہزاد وحید

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    جیتنے کی نہیں ہارنے کی :)
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    In America دیکھی. کافی سلو پیس کی فلم ہے لیکن پھر بھی دلچسپ ہے. ایک مختصر آئرش فیملی کی کہانی ہے جو امریکہ میں شفٹ ہو کر اپنے شب و روز گزارنا شروع کرتی ہے.
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شاید نئے ڈائریکٹر کی وجہ سے فلم کو لوگوں نے زیادہ پسند نہیں کیا. اور سٹوری کے بارے یہ کہ اگر یہ فلم سیریز کا حصہ نہ ہوتی تو اتنی کامیاب نہ ٹھہرتی. پچھلی کہانی سے منسلک ہونے کی وجہ سے اور پانویں فلم کی آمد کی اطلاع نے اس فلم کی دلچسپی کو ضائع ہونے نہیں دیا.
  8. شہزاد وحید

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    آپ نے دو ہزار مراسلات کا مرحلہ چار سال میں طے کیا. میں لگتا ہے چھ سال میں طے کروں گا. :)
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Pirates of the Caribbean: On Stranger Tides دیکھی. سیریز میں اس کا نمبر چوتھا ہے اور سیریز میں ایک اچھا اضافہ ہے. پانچویں کا انتظار ہے اب جو کہ اگلے ایک دو سال میں متوقع ہے.
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Fast Five دیکھی. یار ڈرامہ فلموں میں لاکھ اداکاری کے جوہر بھرے پڑے ہوں لیکن ایکشن فلم کا اپنا ہی ایک مزہ اور وہ بھی جب ایک اچھی ایکشن فلم ہوں.
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Aarakshan دیکھی. اس فلم کے لئیے اگر زبردست کا لفظ استعمال کیا جائے تو غلط نہ ہوگا. بہترین فلم ہے. تعلیم کو آج جس طرح سے کارپوریٹ انڈسٹری بنا دیا گیا ہے اس سسٹم کے منہ پر طماچہ ہے یہ فلم.
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Ronin دیکھی. 90s کی ایکشن فلم ہو اور ٹھا ٹھا نہ ہو. یہ کیسے ہو سکتا ہے. اور اوپر سے ہیرو ہو رابرٹ دی نیرو.
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Cement Garden دیکھی. اچھی ڈرامہ فلم ہے. کہانی کا اقتباس ایک ناول سے لیا گیا ہے بلکہ پوری فلم کی کہانی ہی ناول کی کہانی پر مبنی ہے اور کہانی کو صحیح فلما لینا دراصل فلم کی کامیابی کا سبب بنتی ہے.
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Close My Eyes دیکھی. ایک تلخ ڈرامہ فلم ہے ایک ایسی حقیقت کے بارے میں جس کو لوگ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہیں لیکن پھر بھی وی حقیقت ہے.
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Treasure of the Sierra Madre دیکھی. بہترین فلم ہے. تین شخص ایک مقصد کے لئیے ساتھی بنتے ہیں اور وہ مقصد ہے سونے کی تلاش. گدھوں اور خچروں سے شروع ہونے والی یہ تلاش کامیاب تو ہو جاتی ہے لیکن نیتوں میں جب فتور آجائے تو سونا کسی کے پاس نہیں رہتا.
  16. شہزاد وحید

    پاکستان سائبر لائبریری

    لگتا ہے حکومت نے اپنی روش برقرار رکھتے ہوئے یہ کام کسی سفارشی ویب ڈیزائنر سے کروایا ہے. کافی غلطیاں ہیں. کہیں کتب کا لنک صحیح نہیں دیا اور کہیں کوئی لنک کسی اور کتاب کا دیا ہے. اور خود کمپوز کرانے میں کیا خامی ہے دوسری ویب سائیٹ سے کتب ڈاؤنلوڈ کر کے یہاں اپلوڈ کر دی ہیں. میرا مقصد کیڑے نکالنا...
  17. شہزاد وحید

    Browsers

    یقینا آپ کی ونڈو کرپٹ ہے. پہلے اسے ٹھیک کریں.
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ارے ارے انی اس لیئے پائی ہے کہ آج کل ہالی ڈیز چل رہی ہیں، اور ظاہری بات ہے کہ رمضان میں تعداد کم ہوجائے گی کیونکہ صبح سحری کے وقت اٹھنے کے لیئے رات کو جلدی سونا ضروری ہے اور رمضان کا ادب بھی ضروری ہے.
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Zindagi Na Milegi Dobara دیکھی. یہ ہوئی نا بات. اسے کہتے ہے میچور مووی میکنگ. تین دوستوں نے شروع تو ایک روڈ ٹرپ کیا تھا لیکن یہ ان کا لائف ٹرپ بن گیا. نائس ٹُو سی سچ آ فلم فرام بالی وڈ :)
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Singham دیکھی. وہی پرانی فارمولا فلم، ساؤتھ انڈین فلم کی ری میک. وہی سلمان خان کی Wanted اور Dabangg کی کاپی کیٹ فلم. لیکن اس بار نیا یہ ہے کہ فلم کے ڈائریکٹر Rohit Shetty ہیں جنہوں نے اپنی گول مال سیریز کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گاڑیا ں اڑانے کے سٹنڈز خاس طریقے سے فلم کی زینت بنائے ہیں...
Top