نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    اسلام و علیکم ۔۔ ۔سر اصلاحِ سخن میں آپ کو ایک پوسٹ ٹیگ کی مگرمیری کم علمی کہ ٹیگ نہ ہو سکی۔۔۔۔...

    اسلام و علیکم ۔۔ ۔سر اصلاحِ سخن میں آپ کو ایک پوسٹ ٹیگ کی مگرمیری کم علمی کہ ٹیگ نہ ہو سکی۔۔۔۔ آپ اگر اس پر اک نظر ڈال دیں تو بندہ بھی اپنی قسمت پر ناز کرتا پھرے گا۔
  2. نوید ناظم

    محترم تابش صدیقی صاحب ۔۔۔ ایک پوسٹ میں آپ کو ٹیگ کیا' اگر آپ اس پر کچھ نظر ڈال دیں تو بندہ اس...

    محترم تابش صدیقی صاحب ۔۔۔ ایک پوسٹ میں آپ کو ٹیگ کیا' اگر آپ اس پر کچھ نظر ڈال دیں تو بندہ اس احسان کے مزے لوُٹتا پھرے گا۔
  3. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن )

    جی جی یہ کام بھی ہو جائے اچھا ہے دل کو آرام بھی ہو جائے اچھا ہے یوں تو ساقی کی نظر بھی ہمیں کافی مگر اک جام بھی ہو جائے اچھا ہے کوئی اک آدھ غزل یوں ہی کسی دن جو تِرے نام بھی ہو جائے اچھا ہے شہرہ اچھائی کا کیا کرنا ہے اے دل بس تُو بدنام بھی ہو جائے اچھا ہے یارِ من دیکھ تو لے عشق کو کر کے یہ...
  4. نوید ناظم

    اہلِ ذوق کی نذر۔۔۔

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ آپ نے شفقت فرمائی' ممنون ہوں۔ بہت شکریہ !
  5. نوید ناظم

    اہلِ ذوق کی نذر۔۔۔

    سر رہنمائی درکار ہے کہ '' کیجئے'' میں '' ے'' کو گرایا جا سکتا ہے یا نہیں ؟
  6. نوید ناظم

    اب تجھے چھوڑ کر کدھر جاؤں

    جی بہتر۔۔۔ آپ نے یوں شفقت فرمائی بہت شکریہ۔
  7. نوید ناظم

    اہلِ ذوق کی نذر۔۔۔

    جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔ آپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ ۔ امید ہے آپ یوں ہی شفقت فرماتے رہا کریں گے۔
  8. نوید ناظم

    جی کافی حد تک آشنائی تو ہو گئی۔۔۔آپ کی فراخ دلی قابلِ داد ہے...اور جو سخاوت باقی احباب نے اس...

    جی کافی حد تک آشنائی تو ہو گئی۔۔۔آپ کی فراخ دلی قابلِ داد ہے...اور جو سخاوت باقی احباب نے اس معاملہ میں فرمائی وہ بھی کمال ہے...بہت ممنون ہوں۔
  9. نوید ناظم

    جی بہتر۔۔۔ کسی بھی زمرے میں اس کی مطابقت کے حوالے سے کوئی مراسلہ بھیجا جا سکتا ہے۔۔۔ جو اب تک...

    جی بہتر۔۔۔ کسی بھی زمرے میں اس کی مطابقت کے حوالے سے کوئی مراسلہ بھیجا جا سکتا ہے۔۔۔ جو اب تک سمجھ سکا ہوں شاید ایسا ہے۔
  10. نوید ناظم

    دونوں کے متعلق ہی آگاہی حاصل ہو جائے تو خوب رہے۔۔۔۔

    دونوں کے متعلق ہی آگاہی حاصل ہو جائے تو خوب رہے۔۔۔۔
  11. نوید ناظم

    اہلِ ذوق کی نذر۔۔۔

    آپ تو نازک بدن ہیں آپ تو ایسا نہ کیجئے لوگ پتھر بن چکے ہیں خود کو آئینہ نہ کیجئے (نوید ناظم)
  12. نوید ناظم

    اب تجھے چھوڑ کر کدھر جاؤں

    شکریہ! اپنی کم علمی پر شرمندہ ہوں کہ میں اس سافٹ وئیر سے بالکل نابلد ہوں۔۔۔ احباب کی رہنمائی سے بہتری آتی جائے گی۔
  13. نوید ناظم

    اب تجھے چھوڑ کر کدھر جاؤں

    احباب ! اس لڑی میں پوسٹ کرنے کا طریقہءکار کیا ہے۔۔۔ رہنمائی درکار ہے۔ کہیں پر کوئی آپشن نظر نہیں آ رہی۔
  14. نوید ناظم

    احباب سے رہنمائی درکار ہے کہ یہاں پر کچھ پوسٹ کرنے کا طریقہء کار کیا ہے؟

    احباب سے رہنمائی درکار ہے کہ یہاں پر کچھ پوسٹ کرنے کا طریقہء کار کیا ہے؟
Top