نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    غزل ۔مثمن سالم مقطوع: فاعلن فاعلن فاعلن فعلن

    بہت شکریہ سر ! اپنی کم علمی پر نادم ہوں... ایک گزارش ہے کہ اگرآپ کچھ جگہوں کی نشاندہی فرما دیں جہاں پر تقطیع ناقص ہوئی تو اس سے مجھے مشق کرنے میں آسانی رہے گی اور بیان شدہ خامیوں کو دہرانے سے گریز کرنا بھی کسی قدرآسان ہو جائے گا. بے حد ممنون ہوں آپ نے میری مدد فرمائی' خدا آپ کی مدد فرمائے !
  2. نوید ناظم

    غزل ۔مثمن سالم مقطوع: فاعلن فاعلن فاعلن فعلن

    صد محترم الف عین صاحب۔
  3. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن )

    سبحان اللہ!کمال شفقت فرما دی آپ نے۔۔۔ اندھیرے پرروشنی چھا گئی۔۔۔۔ آپ کی مہربانیاں سلامت رہیں سر مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا آج اک غزل اسی زمرے میں "غزل" کے عنوان سے پوسٹ کردی تھی سوچا آپ کی شفیق نظروں سے گزر جائے گی' اب خوفزدہ ہوں کہ خدا نخواستہ آپ کی نگاہ سے پرے نہ رہ گئی ہو کہیں۔
  4. نوید ناظم

    غزل ۔مثمن سالم مقطوع: فاعلن فاعلن فاعلن فعلن

    ہم تڑپیں اور وہ کوئی دوا نہ کرے ایسا بھی ہو جہاں میں خدا نہ کرے گھر کے دروازے تو بند سے پڑے ہیں آو ملنے تو کوئی مِلا نہ کرے جو بھی چاہے ستم وہ روا رکھے پر ہم کو خود سے کبھی بھی جدا نہ کرے دل بڑا چپ ہے پر اتنا بھی نہیں جو تیرے کوچے سے گزرے' صدا نہ کرے وہ دے کوئی خلش جو جگر میں رہے چاہے اس کے...
  5. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن )

    جی حکم کے مطابق ملاحظہ کیجے گا۔۔۔ دوست ! یہ کام بھی ہو جائے بہت اچھا ہے دل کو آرام بھی ہو جائے بہت اچھا ہے ہم کو ساقی کی نظر بھی بڑی ہے ویسے تو پر کوئی جام بھی ہو جائے بہت اچھا ہے کاش جو کوئی غزل یوں ہی کسی دن دلبر گر تِرے نام بھی ہو جائے بہت اچھا ہے شہرہ اچھائی کا کیا کرنا ہے تُونے اے دل بس...
  6. نوید ناظم

    اختصاریہ

    متشکرم
  7. نوید ناظم

    اختصاریہ

    نوازش!
  8. نوید ناظم

    مشکل وقت۔۔۔ (اختصاریہ)

    بہت شکریہ!
  9. نوید ناظم

    ایک جملہ کے لطائف

    جو واپس آئے اسے بھی شہید کردو (اور پھر سبھی واپس آ گئے)
  10. نوید ناظم

    مشکل وقت۔۔۔ (اختصاریہ)

    مشکل وقت اِس لیے آتا ہےکہ مشکل وقت کا سامنا کیا جائے...اس کو انٹرٹین کیا جائے ...کھلے دل کے ساتھ اس کا استقبال کیا جائے...یہ ہر کسی پہ کبھی نہ کبھی ضرور آتا ہے...اس کی کئی شکلیں ہیں' کچھ ظاہری ہیں' کچھ باطنی...مشکل وقت کا تعلق امیری یا غریبی سے نہیں ہے ...پیسہ ہونے کے باوجود انسان مشکلات کا شکار...
  11. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن )

    جی ضرور۔۔۔۔ سلامتی ہو!
  12. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن )

    جی بہتر۔۔۔۔ آپ نے شفقت فرمائی اس کے لیے بہت شکریہ۔ آللہ آپ کی سخاوتیں قائم رکھے!
  13. نوید ناظم

    غزل۔

    محترم ریحان صاحب...آپ نے جن باتوں کی نشاندہی فرمائی ان میں کوئی بات ایسی نہیں جو ناگوار گزرے... میرے خیال میں یہ آپ کی سخاوت اور بندے پر آپ کا احسان ہے...امید ہے آپ یوں ہی شفقت فرماتے رہا کریں گے کہ جن کا مزاج سخاوت ہو وہ ہمیشہ نوازا کرتے ہیں.
  14. نوید ناظم

    غزل۔

    دن ایسے بھی دکھائے جا سکتے ہیں جی ہاں وہ بھی بھلائے جا سکتے ہیں جس گلی سے ہم کو روکا گیا ہے اس گلی میں ہم پائے جا سکتے ہیں یہ دنیا کربلا ہے ہم جانتے ہیں ہم بھی خوں میں نہلائے جا سکتے ہیں وہ جو دیکھیں تو پھر جھوٹ ہے یہ کیوں جان و دل بچائے جا سکتے ہیں لو جی اب تو رقیب کے...
  15. نوید ناظم

    اختصاریہ

    جب تک انسان اندر سے لطیف نہ ہو جائے اِس کے لئے کائنات میں کہیں بھی کسی بھی شئے میں کوئی لطف موجود نہیں ہے...وہ رنگ جو ہم باہر دیکھتے ہیں وہ سارے رنگ' ہمارے رنگ ہیں...منظر حسین ہوتا ہے' اپنی نظر کے حسن سے ...ایک انسان کہتا ہے میں نے باغ میں پھول دیکھے جس کے ساتھ کانٹے ہی کانٹے تھے...دوسرا کہتا ہے...
  16. نوید ناظم

    بلاعنوان۔۔۔

    بہت شکریہ!
  17. نوید ناظم

    بلاعنوان۔۔۔

    احباب! آپ نے تحریر سے لطف لیا' آپ کا شکریہ۔
  18. نوید ناظم

    اہلِ ذوق کی نذر۔۔۔

    یہ آپ کی خوش ذوقی۔۔۔۔ بہت شکریہ!
  19. نوید ناظم

    بلاعنوان۔۔۔

    جی شکریہ!!
  20. نوید ناظم

    بلاعنوان۔۔۔

    انسان نے اپنا معیارِ زندگی بلند کرنے کے لیے سائنس کا سہارا تو لے لیا مگر خود بے سہارا ہو کر رہ گیا ہے. اس کی زندگی میں آرام دہ اشیاء ہیں مگر آرام نہیں ہے. اس کے پاس سکون آور ادویات ہیں مگر سکون نہیں ہے..انسان کے اندر خلاء پیدا ہو چکے ہیں مگر نہ جانے یہ کن خلاوں کا سفر طے کرنا چاہتا ہے. خدا نہ...
Top