نتائج تلاش

  1. شکیب

    آج کی رات ہم پہ بھاری ہے

    دوسرے مصرع میں بہتری لائیں۔ روانی مجروح محسوس ہورہی ہے۔ اسے کس طرح باندھا ہے سمجھ میں نہیں آیا۔ لاچاری، بیچاری وغیرہ کی طرف بھائیوں نے پہلے ہی نشاندہی کر دی ہے۔ مجموعی طور پر کلام پسند آیا۔خصوصا مقطع۔
  2. شکیب

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوش آمدید۔ ایک اور شاعرہ کا اضافہ! 11 سال کی عمر والے ٹوٹے پھوٹے اشعار ایک آدھ یاد ہوں تو سنائیں۔ نہیں یاد ہوں تو ۔۔۔۔ یاد کر کے سنائیں!
  3. شکیب

    تیسرا قطعہ: علامہ اقبال اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی، دونوں سے معذرت کے ساتھ

    زمین مشکل تو ہے، ایک ہاتھ آپ بھی مار لیں، ہم بھی دیکھیں کون سے قافیے استعمال کریں گے۔ :D
  4. شکیب

    تیسرا قطعہ: علامہ اقبال اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی، دونوں سے معذرت کے ساتھ

    آداب۔ بہت نوازش نایاب بھائی۔ :) جزاک اللہ حضرت جی۔ :) نوازش :) عنایت :) کرم :)
  5. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    تمام پروگرامرز کو کوڈنگ بھرا سلام۔ بندہ عاجز سی شارپ میں نیا ہے، اوبجیکٹ اوری اینٹڈ کے سارے کنسیپٹس (سی پی پی) کلیئر ہیں۔ منی پروجیکٹ پر کام کرنے کے دوران میں نے سی شارپ ہی کو چنا کیونکہ بے حد آسان معلوم ہوئی۔ اس دوران جو بھی پریشانیاں آئیں گی ان شاء اللہ میں انہیں پوسٹ کرتا رہوں گا۔ میں چاہتا...
  6. شکیب

    دوسرا قطعہ: علامہ اقبال ہی سے معذرت کے ساتھ

    بہت خوب خلیل بھائی۔ یہ ر ہا تیسرا قطعہ ۔ :D
  7. شکیب

    تیسرا قطعہ: علامہ اقبال اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی، دونوں سے معذرت کے ساتھ

    ایک قطعہ زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحر خیزی! کہیں سرمایہٗ محفل تھی میری گرم گفتاری کہیں سب کو پریشاں کرگئی میری کم آمیزی -علامہ اقبال دوسرا قطعہ زمستانی ہوا میں تھی عجب مستی عجب تیزی نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی اندازِ بلاخیزی مرے آداب افرنگی مرے...
  8. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    arifkarim سید ذیشان بھائی جان، ورڈ اور فائر فاکس وغیرہ میں تو نتائج زبردست ہیں۔۔۔ لیکن سمپل نوٹ پیڈ میں یہ مسئلہ آیا ہے کہ فانٹ ”جمیل نوری نستعلیق“ سیٹ کرنے پر ”کشیدہ“ہوگیا ہے۔ ؂ دیکھیے سب کچھ کشیدہ ہوگیا فاعلاتن فاعلاتن ہوگیا
  9. شکیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    The requested file is not a valid ttf file. @arfikarim فانٹ میں نے لنک نمبر 1 سے ڈاؤنلوڈ کیا ۔ حجم 9.99 MB
  10. شکیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    میرے خیال میں اس کا کریڈٹ میری ہائے وائے کو بھی ملنا چاہیے۔ میرا دعائیہ کمنٹ شاید @سیدذیشان بھائی کے دل پر لگ گیا تھا۔ ” اے اللہ ان دونوں حضرات کے دل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“ :D
  11. شکیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    عارف بھائی، کیا لفظ 'متشابہات' اب بھی ویسے ہی ہے؟ یعنی م ت ش ا ب ہ ا ت کا ش "ث" کی طرح نظر آتا ہے؟
  12. شکیب

    مدد چاہیے

    شارق مستقیم کا کنورٹر ویسے میرے خیال میں ان پیج ۳ کا بلٹ ان ہی استعمال کرنا آسان پڑتا ہے۔
  13. شکیب

    بس بہت ہوگئے نیلام ، چلو لوٹ چلو

    بہت اعلیٰ ظہیر بھائی۔ مصرع اولیٰ میں ”ہوتی نہیں (ہوتِ نہی)“ پر نادیدہ سا وقفہ محسوس ہورہا ہے، نیز آپ اور عمدہ طریقے سےیہی مضمون باندھ سکتے ہیں، تاکہ رواں ہوجائے۔ مطلع اور مقطع سچ میں بے حد پسند آئے۔ ڈھیروں داد!
  14. شکیب

    شکیب ان کو تعارف کراؤ اردو کا ٭٭٭ وہ بد نصیب جو رومن میں اردو لکھتے ہیں

    شکیب ان کو تعارف کراؤ اردو کا ٭٭٭ وہ بد نصیب جو رومن میں اردو لکھتے ہیں
  15. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    شعر: میرے سر کی قسم نہ کھایا کرو۔۔۔۔۔۔۔اس میں پہلے ہی درد رہتا ہے! :D :D :D
  16. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    جب سیدھی انگلی سے گھی نہ نکلے تو ۔۔۔گھی کے ڈبے کو گرم کرلیں۔۔۔ہر چیز میں انگلی ڈالنا ضروری نہیں ہوتا! :D :D :D
  17. شکیب

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    ہیملیٹ کا یہ 'جملہ' کس اعتبار سے وزن میں ہے میں سمجھ نہیں پایا۔ آپ کی ارسال کردہ عبارت تو وزن کے متعلق نہیں، emphasis کے بارے میں بتایا ہے۔ ہاں، اردو کے شعراء انگریزی میں باوزن اشعار ضرور کہتے ہیں۔ مثلا دلاور فگار آئی ایم دی ہیڈ آف دی اردو ڈیپارٹمنٹ [I am the head of the Urdu Department]
  18. شکیب

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    اینڈ ہاؤز دیٹ؟
  19. شکیب

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    میں بہت سوچ سمجھ کر ٹیگ کرتا ہوں۔ :D
Top