نتائج تلاش

  1. شکیب

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    انگریزی کی جتنی بھی نظمیں میں نے پڑھی ہیں ان میں صرف قافیے ہی دیکھے ہیں، نتھنگ ایلس! جاننا چاہتا ہوں کہ کیا انگریزی کی نظموں میں بھی بحر و وزن کی قید ہوتی ہے؟ محمد تابش صدیقی زیک arifkarim فاتح الف عین ابن سعید
  2. شکیب

    مشاعرے کیلئے رہنمائی درکار ہے

    وزن پر کوئی اعتراض نہیں، البتہ تقطیع میں جس طرح حروف گر رہے ہیں وہ مناسب نہیں لگ رہا، اسی کی طرف سرخ حروف میں نشاندہی کی ہے۔
  3. شکیب

    مشاعرے کیلئے رہنمائی درکار ہے

    کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو بہت کاری ہوتے ہیں، اور جس کا اثر ہماری روح تک پہنچتا ہے۔۔۔ لیکن اس سے بھی زیادہ درد اس وقت ہوتا ہے جب کوئی آپ سے اس تکلیف پر صرف Sorry کہہ کر آگے بڑھ جاتا ہے۔ ان کی اس سوری کے انداز پر گویا کسک دوگنا ہو جاتی ہے۔ اسی کو یوں کہنے کی کوشش کی ہے: یاروں کی کیا ادا ہے کہ ظلم...
  4. شکیب

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    تدوین پر کلک کر دیں
  5. شکیب

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    ع میں وہی ہوں امجدِ گمشدہ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو :rollingonthefloor: میں تو سینڈل پہنتا ہوں۔ :D
  6. شکیب

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    سرچ انجن ہی کے لیے ٹیگ ہوتے ہیں لیکن ”الگ الگ“ آپ عنوان کے اوپر دیکھیں، آپ کے سارے ٹیگ ایک ہی ٹیگ میں نظر آرہے ہیں۔
  7. شکیب

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    آپ نے ایک ہی ٹیگ میں ساری چیزیں لکھ دی ہیں، اسے دیکھ لیں: امجد علی راجا، راجا، مزاحیہ شاعری، مزاحیہ غزل
  8. شکیب

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    جیسی کرنی ویسی بھرنی دیکھو یہ اچھی بات نہیں ہے! :shameonyou:
  9. شکیب

    عشق گستاخانہ میرا

    اعجاز چچا نے تو بتا ہی دیا ہے، کچھ باتیں میرے ذہن میں بھی آئیں وہ بتاتا ہوں۔۔۔ چچا کی بتائی ہوئی باتیں ریپیٹ نہیں کروں گا۔ وزن؟ یہاں معنی خیز لگا، البتہ' جستجو کا قصہ ہے عشق' کو اکیلا کیوں چھوڑ دیا؟ (یا ہو سکتا ہے یہ سب نظم میں چلتا ہوگا۔۔۔ میں نے اس قسم کی نظم پر کبھی ہاتھ صاف نہیں کیا)...
  10. شکیب

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    خوش آمدید شہباز بھائی۔ یہاں آپ کی تشنگی ضرور مٹے گی۔ جو سمجھ میں نہیں آتا بے تکلف ایک نئی لڑی(=پوسٹ) بنا کر پوچھ لیں۔ کوئی ٹھیک ویک نہیں رہے گا۔۔۔ آپ بتائیں! :) جاپان میں کیسے پہنچ گئے؟ کب سے مقیم ہیں؟کب تک واپسی ارادہ ہے؟ کیا آپ کے فیس بک پروفائل پر اسٹیٹس پر 'سنگل' لکھا ہوا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔
  11. شکیب

    غزل اصلاح کے لیے پیش ہے" میں آج اپنے گھر میں ہی مہمان ہوگیا"

    ایسی جسارتوں کی شاعروں کو بہت ضرورت ہوتی ہے۔ :) :) :)
  12. شکیب

    غزل اصلاح کے لیے پیش ہے" میں آج اپنے گھر میں ہی مہمان ہوگیا"

    تنافر ہی کی طرف اشارہ تھا،ورنہ آپ کا دیا مصرع زیادہ موزوں ہے۔
  13. شکیب

    غزل اصلاح کے لیے پیش ہے" میں آج اپنے گھر میں ہی مہمان ہوگیا"

    اعلی۔ م مہمان (دورانِ تقطیع)
  14. شکیب

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    جس سیکشن پر فانٹ اپلائی نہیں ہورہا اسے ڈھونڈیں اور اس میں font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, tahoma,; لکھ دیں۔ سیکشن کے نام ڈھونڈنے کے لیے آپ کی سائٹ پر رائٹ کلک کیا تو بے ساختہ چہرے پر مسکراہٹ آگئی۔ ایک عدد میسج باکس کہہ رہا تھا Do not copy please! کاپی کرنے کے لیے رائٹ کلک...
  15. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    شعر: دکھاؤں گا میں تمہیں سولہ سو کو کر کے ہزار تم اپنی فرم کا اب کیشیئر بناؤ مجھے حوالہ
  16. شکیب

    ڈاؤنلوڈ لنک کاؤنٹر Download Counter, Button or link

    صرف ہمارے دیکھنے کے لیے ہے یا ویب سائٹ پر دکھایا بھی جا سکے گا؟ میں صرف خود نہیں دیکھنا چاہتا، بلکہ صارف کو دکھانا بھی چاہتا ہوں کہ اتنی مرتبہ ڈاؤنلوڈ ہو چکی ہے۔
  17. شکیب

    ڈاؤنلوڈ لنک کاؤنٹر Download Counter, Button or link

    ایک عدد مثال مل جائے تو بہت اچھا ہوگا۔ آپ اپنے بلاگ پر کوئی ٹیسٹ پیج پر دکھادیں کہ لنک/بٹن پر کلک ہو اور اس کے ساتھ لگا کاؤنٹر ایک سے بڑھ جائے۔
  18. شکیب

    ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

    یہ عاجز ہند سے تعلق رکھتا ہے۔ :)
  19. شکیب

    ڈاؤنلوڈ لنک کاؤنٹر Download Counter, Button or link

    صفحے پر موجود معلومات کے مطابق یہ پیج وزٹرز کی معلومات دکھاتا ہے۔ اس کے لیے تو بلاگر میں ہی موجود آپشن کافی ہے۔ میں 'کسی لنک پر کیے گئے کلک' کا کاؤنٹ چاہتا ہوں۔
  20. شکیب

    نستعلیق انگلش 2

    سو واز دیٹ کلوزڈ اور ناٹ دیٹ مچ انٹریسٹنگ؟
Top