ارے ہاں ایک بات اچھی یاد آئی۔ میں نے پاک اردو انسٹالر والے کی بورڈ کو اپنی سہولت کے مطابق ڈھالا تھا، اس کی سیٹپ فائل Shakes Keyboard کے نام سے بنائی، لیکن انسٹال ہونے کے بعد وہ نام دکھاتا ہے Urdu Pakistan - custom اس کا حل ہے کچھ۔
ویسے بھی کی بورڈ تو درست ہوگیا ، مسئلہ کوئی نہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی...