السلامُ علیکم،
کیسے مزاج ہیں سب کے؟
میری حاضری بھی لگا لیں۔
شگفتہ بہن آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، آپ سنائیں کیسی ہیں؟
میرے خیال میں یہ پریشانیاں ان تبدیلیوں کی وجہ سے ہو رہی ہیں جو کہ حال ہی میں کی گئی ہیں محفل میں۔
مجھے تو سکرین درست نظر آ رہی ہے، لیکن غالبا محفل کے صفحے کو چھوٹی سکرین کے...