نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلامُ علیکم کیا مجھے بھی دعوت دی گئی ہے :confused:
  2. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    گپ شپ والا میز تو خالی پڑا ہے :rolleyes:
  3. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    درویش بھائی سے ربطہ ہوا تھا کہہ رہے تھے کہ مصروفیت اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے نہیں آ پا رہے، لیکن جلد ہی حاضری دیں گے۔
  4. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    ٹوتھ پیسٹ یا مسواک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ باقائدگی سے کس چیز کا استعمال کرتے ہیں؟ رائے شماری میں نام ظاہر نہیں ہو گا اس لئیے بے فکر ہو کر جواب دیں :grin:
  7. میم نون

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    جزاک اللہ، بہت ہی مفید معلومات ہیں جامن اور فالسے کے بارے میں بھی کچھ بتائیں :)
  8. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    رات کو پونے بارہ ہو گئے ہیں اور اب پھر بھوک لگ رہی ہے، میرا خیال ہے کہ اس سے پہلے کہ بھوک بڑھے، سو جانا چاہئیے
  9. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کیا بات اے جی توہاڈی تے
  10. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کیا ٹھنڈا شربت ملے گا؟
  11. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ہر کوئی اپنی سناتا ہے ہماری کوئی نہیں سنتا
  12. میم نون

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    جگہ جگہ ایفل ٹاور کے شو پیس بک رہے تھے، ہم نے بھی چند نمونے تخفے کے لئیے خریدے۔ ٹاور کے اوپر جانے کے لئیے لوگوں کی لمبی قطار لگی ہوئی تھی اور اگر ہم انتظار کرتے تو کم از کم دو گھنٹے رکنا پڑتا اور پھر شام یہیں ہو جاتی اس لئیے کچھ دیر وہیں رک کر ہم باہر چلے آئے۔ پیرس میں یہ والی سواری دیکھ کر دل...
  13. میم نون

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    یہ پیرس کے بڑے اسٹیشنوں میں سے ایک تھا (Gare de nord) یہاں سے بھائی لوگ میٹرو کی طرف چلے اور ٹکٹ خانے میں ٹکٹ ڈالے بغیر ہی رکاوٹ کے اوپر سے پھلانگ کر دوسری طرف ہو لئیے :eek: اب وہ چاروں دوسری طرف اور میں باہر حیران پریشان انھیں دیکھتا رہا، میں تو بغر ٹکٹ کے اندر جانے والا نہیں تھا لیکن بھائی...
  14. میم نون

    یوبنٹو میں اردو

    اس وقت میرے پاس اوبنٹو نہیں ہے اس لئیے ٹھیک طریقے سے نہیں بتا سکتا، لیکن اسمیں اردو چلانا انتہائی آسان ہے۔ کسی ماہر کا انتظار کریں نہیں تو کل انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ اسکا طریقہ لکھ سکوں۔
  15. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    وہ کون سے نون میم کی بات ہو رہی ہے یہاں؟
  16. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میں تو نہیں پڑا
  19. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    بھائی اب میری اردو بھی تو خراب ہے اور لکھنے سے پہلے سو بار نہیں دو سو بار سوچنا پڑتا ہے :rollingeyes:
  20. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    اچھا، میں بھی تھوڑی دیر میں غسل کرنے جا رہا ہوں، گرمی لگ رہی ہے
Top