یہ لیں آپکو جواب دینے کے لئیے خاص طور پر آیا ہوں :)
اچھا، اس موڑ کی بات تو ایسی ہے کہ ابھی کوئی بات نہیں۔
ابو پاکستان گئے ہوئے ہیں اور اگست میں مجھے بھی بلا لیا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں، شائد عید پاکستان گزارنے کیلئیے :grin:
اس کے لئیے تو محفل کے شادی دفتر میں بہت درخواستیں دیں لیکن انکا کیا...