وہ تو ناعمہ نے پہلے ہی آدھی آدھی محفوظ کر رکھی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 30، 2011 #585 کوئی بات نہیں، اب تمہاری جگہ مقدس آ گئی ہے، مجھے امید ہے وہ تمہاری طرح نہیں کرے گی۔
شمشاد لائبریرین جون 30، 2011 #587 اگر میٹھا زیادہ ہو گیا ہو تو منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے ایک چکر یہاں کا لگا لیں۔ طبیعت تر و تازہ ہو جائے گی۔
اگر میٹھا زیادہ ہو گیا ہو تو منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے ایک چکر یہاں کا لگا لیں۔ طبیعت تر و تازہ ہو جائے گی۔
مقدس لائبریرین جولائی 1، 2011 #588 تھینک یوووووووووووووووووووووووو سو مچ شمشاد بھیااااا یو آر سو سوئیٹ
میم نون محفلین جولائی 1، 2011 #592 ویسے بہنیں بھی کتنی "پگلی" ہوتی ہیں، میں کبھی کبھار باورچی خانے میں کوئی چیز بنا کر دیتا ہوں تو میری بہن خوش ہو جاتی ہے حالانکہ اسمیں بھی زیادہ کام اسی سے کرواتا ہوں
ویسے بہنیں بھی کتنی "پگلی" ہوتی ہیں، میں کبھی کبھار باورچی خانے میں کوئی چیز بنا کر دیتا ہوں تو میری بہن خوش ہو جاتی ہے حالانکہ اسمیں بھی زیادہ کام اسی سے کرواتا ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2011 #595 پپو بھائی ایسا کرتے ہیں کہ پہلے دوپہر کا کھانا کھا لیتے ہیں، پھر چائے پی لیں گے۔
مقدس لائبریرین جولائی 2، 2011 #596 یہ لیں جی۔۔۔ آپ دونوں کے لیے چائے۔۔ تھوڑا لیٹ ہو گئی ہے اسکے لیے سوری۔۔ بٹ ٹو میک اٹ اپ آئی گاٹ یو سم کیک ایز ویل
یہ لیں جی۔۔۔ آپ دونوں کے لیے چائے۔۔ تھوڑا لیٹ ہو گئی ہے اسکے لیے سوری۔۔ بٹ ٹو میک اٹ اپ آئی گاٹ یو سم کیک ایز ویل
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2011 #597 شکریہ بلکہ ڈھیر سارا شکریہ، مجھے چائے سے زیادہ چائے کے برتن اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2011 #599 اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے کیا یا پھر ناعمہ جیسا سمجھ لیا ہے۔ ویسے بھی مقدس ابھی نئی نئی ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 4، 2011 #600 شمشاد نے کہا: یہ لو حسبِ وعدہ میں آئسکریم لے آیا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ مزہ آگیا ۔۔ یم یم یم یم پر میں نے مقدس کی طرح شکریہ نہیں کہنا آخر کو بہنوں کو نہیں کھلانیتو پھر کسکو کو کھلانی ہے
شمشاد نے کہا: یہ لو حسبِ وعدہ میں آئسکریم لے آیا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ مزہ آگیا ۔۔ یم یم یم یم پر میں نے مقدس کی طرح شکریہ نہیں کہنا آخر کو بہنوں کو نہیں کھلانیتو پھر کسکو کو کھلانی ہے