تو پھر مجھے سب سے پہلے اس فہرست میں شامل کیا جائے
میں چیٹ کو فورمز میں شامل کرنے کے حلاف ہوں، کیونکہ یہ فورم کے مقصد کو ہی ختم کر دیتی ہے۔
کسی بھی مسئلے کا حل ڈھونڈنا ہو تو محفلین چیٹ کا استعمال کریں گے کہ جلدی مسئلہ حل ہو جائے لیکن اس سے کیا نقصان ہو گا اس کا انداہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔