نتائج تلاش

  1. ص

    محفل کی بارہ دری

    میں نے اپگریڈ نہیں کیا اب تک
  2. ص

    محفل کی بارہ دری

    آئی او ایس ایٹ ؟
  3. ص

    محفل کی بارہ دری

    دوہری زندگی کی :)
  4. ص

    محفل کی بارہ دری

    اگر شادی سے پہلے ہی یہ اکیلے چھٹیاں گذارنے کا پلان بنا رہے ہیں تو ان کی خوشگوار ازدواجی زندگی مثالی ہو گی
  5. ص

    محفل کی بارہ دری

    خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ( چار ) نوٹ ابن سعید اس مصرعے کو خارج از وزن قرار دینے کی بالکل اجازت نہیں ہے :)
  6. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ماورائی ہستی ہیں کیا ؟
  7. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی چھٹی کی عرضی تو گاوں کے کسی تالاب میں بہتی نظر آرہی ہے مجھے :)
  8. ص

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی کا " پاپ " کچھ اور ہے
  9. ص

    محفل کی بارہ دری

    اور آپ سب کی چھٹی اپروو ہوجائے گی ہوم منسٹرز سے ؟
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    " پرانے پاپی "
  11. ص

    محفل کی بارہ دری

    کیا بات ہے بڑے بڑے قافلے جارہے ہیں سپین
  12. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو پاپ لگے گا :)
  13. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تو کون ہے تیرا نام کیا ہے کیا سچ ہے کہ تیرے ہوگئے ہم ناصر کاظمی
  14. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ٹھہری ہے تو اک چہرے پہ ٹھہری رہی برسوں بھٹکی ہے تو پھر آنکھ بھٹکتی ہی رہی ہے وحید اختر
  15. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل سے آوارہ گرد کو آخر راستے پر لگا گیا ہے کوئی مرمریں خواہشوں کے ملبے میں حسرتیں تک دبا گیا ہے کوئی انور شعور
  16. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    توجہ میں وہ رنگِ بیگانگی وہ بیگانگی میں بھی دلداریاں ملے بھی تو ایسے کہ بیگانہ رنگ جدا بھی ہوئے تو رواداریاں قمر جمیل
  17. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمام عمر ترا انتظار ہم نے کیا اس انتظار میں کس کس سے پیار ہم نے کیا حفیظ ہوشیارپوری
  18. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترا فراق تو اس دن ترا فراق ہوا جب ان سے پیار کیا میں نے جن سے پیار نہیں فراق
  19. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق نے عشق کرنے والوں کو کیسا کیسا بہم کیا ہے عشق میر
  20. ص

    بچوں کے لئے سیل فون

    میرے خیال میں ٹین ایجرز کے پاس سمارٹ فونز نہیں ہونے چاہیئں کیونکہ آپ کچھ بھی ٹریک نہیں کر سکتے بہت سے ایپس فری ہیں سوشل نیٹ ورکنگ کے لئے یہاں مقصد یہ نہیں کہ آپ بچوں کی جاسوسی کریں مگر بچوں کی سیکیورٹی کے لئے یہ سب بہت اہم ہے
Top