نتائج تلاش

  1. ص

    اس شعر پر فتوٰی واجب ہے دور درشن گویا کہ بھارتی ایجنٹ

    اس شعر پر فتوٰی واجب ہے دور درشن گویا کہ بھارتی ایجنٹ
  2. ص

    محفل کی بارہ دری

    حسنہ کو تو بدنام کر دیا ہے آپ نے :)
  3. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    باکمال لوگ لاجواب سروس :terror::terror::quiet::quiet:
  4. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    آپ ایک کتاب پڑھتے ہیں قرآن کی ہی مثال لے لیجیے آپ نے علم کی طرف پہلا قدم بڑھایا پھر اس پہلے قدم نے آپ کو سوال اٹھانے پر مجبور کیا اس علم کو سمجھنے کے لئے آپ نے مزید سوال کئے تفسیر کا علم حاصل کیا تجوید کا سہارا لیا مختلف تراجم کی کتب پڑھیں تو گویا علم نے سوال کیا اور علم سے ہی جواب ملا بغیر علم...
  5. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    نہیں بھئی جعلی سقراط کا پیالہ پینا کرپشن ہے :eek:
  6. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    جیسا کہ آپ نے کہا " سوال علم کا حاصل ہے " سوال نہیں اٹھیں گے تو علم کیسے حاصل ہو گا :)
  7. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    ظفری سوچتے ہوں گے " یہ شہرِ ذات بہت ہے اگر بنایا جائے "
  8. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    ویسے زبیر مرزا صاحب یہ آئینے کے ساتھ کھلی زیادتی ہے کہ صرف مرد حضرات کو ہی دعوت دی جائے آئینوں کی بھی جمالیاتی حس ہوتی ہے
  9. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    یہ ڈی آئی وائی خودکشی نہیں ہے کہ آپکو پیالہ پکڑا دیا جائے :sneaky:اور یہ آفر آپ کے لئے نہیں ہے پلیز حقداروں کا حق نہ ماریں مانا کہ آپ میاں صاحب کے دورحکومت میں سانس لے رہے ہیں مگر اتنی کرپشن کی اجازت نہیں ملے گی تبدیلی آگئی ہے :)
  10. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    کسی بھی باشعور ذہن میں علم کی کھاد ڈالیں گے تو سوالوں کی فصل تو پیدا ہوگی :)
  11. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    ارے یہ کس نے کہا کہ وہ زہر امر کردینے والا تھا بھئی سیلف سرٹیفائیڈ سقراط کو امر ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی آپ تو انہیں اوریجنل سقراط کی موت مار رہے ہیں اب آپ بتائیے آپ کو توہینِ سقراط کے جرم کی کیا سزا دی جائے ؟ :terror:
  12. ص

    لاہورہائیکورٹ نے گلو بٹ کی نظربندی کو غیرقانونی قرار دے دیا

    بھئی جب تک بڑے بٹ صاحب وزیر اعظم ہیں تب تک چھوٹے موٹے گلوں بٹوں کو کیا گرفتار کرنا اور کیا نظربندیاں
  13. ص

    بات جب حد سے گزر جائے گی

    خوب دیکھ پائے جو اُداسی بھی مجھے سانس اُس کی بھی ٹھہر جائے گی
  14. ص

    توہین اسلام کا ایک اور ہیرو

    انصار برنی نے فیس بک پر دونوں کی موت کنفرم کی ہے اور اصل کہانی جائیداد کا جھگڑا تھا اصغر کے کرایہ دار نے کوئی خط دکھا کر اس بچارے کو پھنسایا تھا حالانکہ وہ ذہنی مریض تھا
  15. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    محفل پر اردو شاعری کھینچ لائی تھی تب فاتح اور چند خوش ذوق افراد کی علمی قابلیت اور مباحثے محفل کی جان تھے جہاں تک مذہب اور سیاست کے زمروں کا سوال ہے وہاں ہر شخص سقراط ہے وہ بھی سیلف سرٹییفائیڈ میں نے تو رضاکارانہ طور پر زہر کے پیالے کی بھی پیشکش کی تھی تاکہ انکے زریں خیالات اس پیالے میں ہی غوطے...
  16. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    کس نے کہا ؟ ہم تو ہیڈ لائنز لگا کر وہ بھی ہائی لائٹرز میں ڈبو ڈبو کر بات کرتے ہیں :cautious::cautious:
  17. ص

    محفل کی بارہ دری

    بالکل لازم نہیں مجبوری کا نام شکریہ بھی ہوسکتا ہے مگر سعود بھائی مجبور نہیں لگتے :)
  18. ص

    محفل کی بارہ دری

    اس کا خبر بننا لازم نہیں ہے دو نفوس ایک رشتے سے بندھے ہوں تو مثبت جذبات کوئی تشویش ناک بات نہیں ہیں :)
  19. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    انتہائی سیاسی جواب :)
  20. ص

    محفل کی بارہ دری

    ویلیڈ پوائینٹ
Top