نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا سافٹوئر

    جی بالکل ایک فارسی بحر ہے۔ فاع لاتن منفصل یا مفروقی کے ساتھ ہے۔ بحر کا نام: بحرِ قلیب مسدس مکفوف محذوف ارکان: فاع لاتُ فاع لاتُ فعولن مگر مروج نہیں۔ البتہ کوئی لکھنا چاہے تو ضرور لکھ سکتا ہے۔ کوئی ممانعت نہیں۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    مزمل مزمل مدثر مزمل :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    میرے دوست آپ نے اگر میرے نے میرا مراسلہ اوپر پڑھا تو آپ کو معلوم ہوگا کہ میرا اعتراض در حقیقت عرش پر قیام کے حوالے سے ہے۔ عرش پر قیام سے ذہن میں لغوی طور پر اللہ کا عرش پر رہنا، کھڑا ہونا یا بیٹھا ہونا ہی تو آتا ہے۔ اب دیکھیں قران کیا کہتا ہے: 1۔ مشرق بھی اللہ کا اور مغرب بھی اللہ کا، تم جس...
  4. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    بھائی آپ علماء۔۔۔ میرا مطلب کہ عالم سے کم تھوڑی ہیں کوئی۔ :))
  5. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    آپ نے درست فرمایا۔ میرا مقصد آپ سے تصدیق کروانا تھا۔ کیونکہ آپ بہر حال علامہ ہیں۔ :)
  6. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    میں کچھ کہنے کی اجازت چاہونگا۔ اللہ تعالی قابض ہے اس میں کسی کو شک نہیں۔ دائم بھی ہے، یکتا بھی، دانا بھی ہے اس سے بھی انکار نہیں۔ البتہ: عرشِ اعظم پر قائم ہونے سے مراد کیا ہے؟ پھر قابض ہونا بھی عرش پر کیا موقوف؟ اگر آپ کا مطلب یہ ہے کہ اللہ عرش پر ہی قیام کرتے ہیں تو یہ عقائد کے لحاظ سے اور اللہ...
  7. مزمل شیخ بسمل

    رمضان مبارک۔ اللہ تعالی سب کو دن میں روزہ اور رات میں قیام اور دیگر عبادتوں میں زیادہ سے زیادہ...

    رمضان مبارک۔ اللہ تعالی سب کو دن میں روزہ اور رات میں قیام اور دیگر عبادتوں میں زیادہ سے زیادہ مشغولیت کی توفیق دے۔ آمین
  8. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    بہت خوب جناب۔ واہ واہ۔ عمدہ کہا ہے۔ :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جی میری ناچیز رائے میں نور الغات عروضی حوالے سے سند ہے۔ خود نور الغات کا انداز ایسا ہے کہ جس سے یہ وضاحت ہوتی ہے کہ مؤلف عروض کے بھی ماہر تھے۔ انہوں نے تقریباً سبھی اصل الفاظ کے ساتھ سند میں اشعار بھی پیش کئے ہیں اور فروعات میں بھی جہاں ممکن تھا وہاں تلفظ کے لحاظ سے اساتذہ کے کلام سے سند لائے...
  10. مزمل شیخ بسمل

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    یہاں اصلاح سخن کے تمام اساتذہ مجھ سے بڑے اور سینئیر ہیں تو مجھ 21 سالہ چھوکرے کی کیا اوقات کہ کچھ کہہ سکے۔ :) :) :) بہر حال اپنی رائے سے آپ کو آگاہ کئے دیتا ہوں، کسی کو سکھانا مقصود نہیں صرف اپنی رائے کا اظہار مقصود ہے۔ میرا موقف صرف اتنا ہے جو میں ہمیشہ کہا کرتا ہوں کہ: جب حرفِ روی ساکن ہو تو...
  11. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    جناب استاد محمد یعقوب آسی مجھے ٹیگ کرنے کی زحمت فرمائی جو کہ ان کی بزرگی اور محبت کی دلیل ہے۔ حالانکہ مذکورہ معاملے میں بندۂ ناچیز تو نہ تین میں ہے نہ ۔۔۔۔ :) سبحان اللہ میں جو ”سبحان“ ہے وہ ”مفعول“ کے وزن پر ہے۔ اب یہ ہائے مخلوط التلفظ (دو چشمی) تو ہے نہیں کہ اسے شمار نہ کیا جائے۔ اس کے علاوہ...
  12. مزمل شیخ بسمل

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    بہت خوب۔ غالباً یہ مضمون سرسری طور پر محدث فورم پر بھی موجود ہے۔۔ غالباً آپ ہی نے لگایا ہوگا۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    اچھی تحریر۔ خوبصورت۔۔۔۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    نا چیز ہونے کے لئے سابقاً بھی چیز ہونا بنتا ہے نا۔ اسی کی کھوج میں ہوں۔ یہی جاننا ہے کہ میں کیا نہیں ہوں :chatterbox:
  15. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    ابھی تو اپنی کھوج میں ہوں۔ :cry:
  16. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    اس کا مطلب کہ میں کوئی ”چیز“ تھوڑا ہی ہو۔ :rollingonthefloor:
  17. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    بہت ہی عمدہ اور معلوماتی باتیں۔ بہت شکریہ شریک محفل فرمانے کا اسامہ بھائی۔ بہت داد اس ”نا“ چیز کی جانب سے۔ :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    آپ کا حسن ظن ہے۔ ورنہ میں تو آپ کے بچوں سے بھی چھوٹا، ایک عدد نالائق قسم کا آوارہ لڑکا ہوں استاد محترم۔ o_O
  19. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    خشک و تر میں یکساں سے مراد غالباً آم اور اخروٹ کی بات ہو رہی ہے۔ ہمم۔ (y) مگر بھائی ہم تو ذائقے ۱؎ کے عاشق ہیں۔ جہاں مل جائے، جیسے مل جائے۔ :) ویسے ہم جتنے خشکی میں خشک ہیں اتنے ہی تری میں تر ہیں۔ :D نوٹ: اوپر جو بھی لکھا اسے سمجھنے کی کوشش نہ کی جائے۔ :cool: ۱؎ ذائقے سے مراد علم جو خشکی اور...
  20. مزمل شیخ بسمل

    - داتا گنج بخش حضرت علی ہجویری رحمتہ الله علیہ

    مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ دھاگے کا موضوع کیا ہے۔ میں تو نیلم صاحبہ کی تحسین کے لئے ہی کچھ جملے لکھنے کو تھا۔ مگر جب اس طرح کی صورتحال دیکھی تو واجبی سا جانا کہ اس بات کو واضح کیا جائے کہ مانگنا، منگوانا، شرک و بدعت ایک الگ چیز ہے، تصوف اور اولیاء کا اس سے کیا تعلق؟ میری بات کا مقصد صرف یہ ہے کہ...
Top