بہت خوب ہے۔
مفلسی والا شعر اب بہت واضح ہے۔ مدتوں کے لفظ سے واقعی ابلاغ ہوتا ہے۔
دوش پر لاش اٹھائے ہوئے ارمانوں کی
پہلا مصرع بنسبت اس کے زیادہ بہتر تھا۔
لاش کاندھوں ۔۔۔ الخ
مصرعِ طرح کی لفظی نشت کے بارے میں محمد یعقوب آسی کیا فرمائینگے؟
اک جماعت نظر آتی ہے مسلمانوں کی
صرف ”مسلمانوں“ سے کام نہیں...